السلام علیکم !
یہ دنیا ہمیں زخم دے کر توڑتی ھے جسے ہم اپنا مانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
"اللّٰہ" رب العالمین ہمارے گناہوں کے باوجود بھی ہم پر رحم کرتا ھے کیونکہ وہ اَلرّحْمٰنُ ہے
سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم
”سہیل آفریدی کو پہلے دھمکیوں سے ڈرایا گیا، پھر فالس فلیگ کے ٹریپ میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوئی، گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کی خبریں چلوا لیں لیکن جب کچھ نہ بن پایا تو اب جعلی خبریں چلا دیں۔ اگر سہیل آفریدی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور عم��ان خان ایک پیج پر ہیں تو کروا دیں عمران خان سے تحریک انصاف کے کسی رہنماء کی ملاقات ! تا کہ قوم کے سامنے سچ آ جائے اور آپ جو اربوں روپے خرچ کرکے تحریک انصاف کا راستہ روک رہے ہیں، وہ بھی نہ کرنا پڑے۔��� ثمینہ پاشا
@pasha_samina
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب شروع ہوتے ہی متعدد ممالک کے سفارتکاروں نے جب جنرل اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کیا تو صاحب نے سٹیج سے ان سب کو Moral Cowards یعنی اخلاقی طور پر بزدل قرار دیا جس پر آئس لینڈ کی وزیر خارجہ نے جوابا کہا کہ ہم نے سنا کہ سٹیج سے ہمیں اخلاقی بزدل کہا گیا، میرے لیے بزدل وہ ہیں جو امن کے لیے بیٹھنے سے مزاکرات سے انکار کرتے ہیں، وہ لیڈر بزدل ہیں جو لوگوں کو اشد ضرورت ہونے کے باوجود ان تک انسانی امداد نہیں پہنچنے دیتے، اخلاقی بزدل وہ ہیں جو مسلسل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔۔۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
جب عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے۔ وہاں بچیاں بھی موجود تھیں اور پولیس اہلکاروں نے گھر کے دروازے توڑ دیے
#نکلو_ڈ��_جاؤ_خان_کیطرح
@salmanAraja
یاد رکھو، ان کا کھیل تب تک ہے جب تک آپ گھر میں ہو! 🔥
آپ 2 نکلو گے، 10 نکلو گے تو پکڑیں گے، ڈرائیں گے،
جس دن ہزاروں میں نکلو گے، اس دن ان کی کہانی ختم! ✌️
فیصلہ آپ کا ہے - گھر بیٹھ کر تماشہ دیکھنا ہے یا نکل کر تاریخ بدلنی ہے؟
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
یونیٹیڈ نیشن میں شہباز شریف کے خطاب کے بعد بھارتی مندوق نے کہ یہ تو 17 سیٹوں والی 47 سے بنا وزیراعظم ہے 😂🔥
جس کا مینڈیٹ وہ جیل میں اور اسکو اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم بنا دیا 😂
پھیلاؤ اسے
3 لاکھ روپے کا زرعی قرض ادا نہ کرنے پر 80 سالہ بزرگ کو ہتھکڑیاں لگا کر گرفتار کر لیا گیا، مگر اربوں روپے کے قرضے ہڑپ کرنے والے بااثر ڈیفالٹرز آج بھی آزاد ہیں۔ غریب کے لیے ہتھکڑی، بااثر کے لیے ریلیف...💔