🔥🔥🔥
🔻حماس ترجمان ابو عبیدہ نے جنگ شروع ہونے کے وقت کہا تھا کہ
ہم نیتن یاہو کو یہ خوشخبری سنانا چاہتے ہیں کہ
اس معرکے کے اختتام پر اسرائیل گھٹنوں کے بل جا گرے گا
اور ہمارے پاؤں پڑے گا کہ خدا کے لیے جنگ بند کردو
آج اسرائیل پر چاروں طرف سے حملے ہورہے ہیں
اسرائیل کی اکانومی تباہ ہوچکی ہے
@GNMadani
🔴 ایک روسی فوجی نے یہ تصویر پوسٹ کی، دعویٰ کیا کہ اس نے ایک یوکرینی خاتون فوجی کو پکڑ لیا ہے۔ فوراً سے 200,000 فالوورز نے اسے غیر انسانی قرار دیا۔
اس نے جواب دیا: معذرت، یہ خاتون فلسطینی ہیں اور یہ فوجی اسرائیلی ہیں۔ کسی فالورز نے کچھ نہیں کہا اور سب خاموش ہوگئے۔
@pyarimaria1 میرے بھائی یہ لڑکی نہیں ھے لڑکا ھے یہ صرف کمنٹ لینے کے لیے ایسی بکواس کرتا رہتا ھے ۔۔۔آپ لوگ اسے کمنٹ نا دیا کرو۔۔۔جو اچھی پوسٹ کرے اسے کمنٹ دیا کریں بس۔۔۔