آج ایک ایسے مقدمے میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر چیمہ کو سزا سنا دی گئ جو جس واقعے کا مقدمہ تھا اس دن یہ چاروں پہلے سے ہی گرفتار ہو کر جیل میں تھے اور تفتیشی نے کہا میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! کبھی تو ان کو بھی انصاف ملے گا انشاءاللہ
خیبرپختونخوا کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی۔ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں %7،دو ایڈہاک ضم اور کنوینس میں%50 اضافے کا فیصلہ...
پنجاب جو روزانہ دعویٰ کرتا رہا ہے کہ دوسرے صوبوں سے آگے ہیں کوئی نقل ہی کر لو...
#جھوٹے#بجٹ
ایران کی جنگ سے پہلے عالمی منڈی میں تیل 76 ڈالر پر تھا اور پاکستان میں اس کی قیمت 250 روپے اور ڈیزل کی قیمت 280 روپے تھی آج عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 73 ڈالر ہے اور پاکستان میں پٹرول کی قیمت قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے پرآجائےگی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 378 روپے سے کم ہو کر 311 روپے پر آ جائے گی۔ اس کا مطلب کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا ریلیف عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا۔ اصولاْ تیل کی قیمت دو سو سے زیادہ اور ڈیزل کی قیمت دو سو دس سے زیادہ نہیں ہونی چاھئے تھی!
شہباز شریف نے محسن نقوی کو دوران تقریر ڈپٹی پرائم منسٹر بول دیا ،جنید اکبر بول پڑے محسن نقوی کب ڈپٹی پرائم منسٹربنا ؟؟ اسمبلی میں نوک جھونک پھر وزیر اعظم شہباز شریف کا جواب سنتے ہی قہقے لگ گئے
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
جے ڈی وینس کا بھی دورہ سوئٹزر لینڈ موخر، وزیراعظم شہباز شریف کا بھی دورہ موخر، ایرانی بھی نہیں جا رہے، پھر جو پاکستانی صحافی گئے ہیں، ان کا کیا کرنا ہے۔۔!!
یہ نہیں ہو سکتا کہ پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم آزاد کشمیر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے پوچھے بغیر عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے ، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق خان
حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا زیادہ فائدہ عوام کو نہیں دے گی کیونکہ حکومت نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ عوام سے اگلے مالی سال میں 16 سو ارب سے زائد کی لیوی اکھٹی کریں گے ، مفتاح اسماعیل صاحب کی عامر متین صاحب کے پروگرام میں گفتگو
آج عالمی منڈی میں پیٹرول عمران خان کے دور سے کم و بیش 30 فیصد کم قیمت پر میسر ہے تو حکومت کو فوراً عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔
یاد رہے کہ رجیم چینج آپریشن کے وقت قیمت 150 روپے فی لیٹر تھی۔