ایک ملزم کو پکڑنے کی بجائے اگر ہزاروں طلباء پہ لاٹھی چارج ہو رہا ہے تو سمجھ جائے کہ اصلی ملزم کوئی معمولی شخصیت نہیں ہے 🖐️🥲
نظام بدل لو یا ملک بدل لو 🙏🥲
#JusticeForPGCStudent
دو دو دفعہ طلاق یافتہ عورتیں مارننگ شوز میں گھر بسانے کے طریقے بتاتی ہیں، اور دنیا کو محبت کا پیغام دینے والے اپنے ملازمین کے ساتھ جانورں سے بدتر سلوک کرتے ہیں،
ہماری تباہی کی وجہ ہی ہمارا دوغلا پن ہے۔