آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
اس رات کا قرض بھی چکانے ہے جب چار سال پہلے 8 اپریل کو عمران خان ایک ڈائری لیکر وزیراعظم ہاوس سے نکلے تھے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت جعفرآباد ڈیرہ مراد جمالی اور دیگر اضلاع میں حالیہ ظلم و بربریت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں جگہ جگہ راستے بند کر دیے گئے ہیں مظاہرین نے حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو
عاطف خان کا کھل کر بیان 🚨
ٹی ایل پی کی شہداء کیلئے دعا کرتے ہے اور یہ کسی بھی حکومت کا کام نہیں ہوتا کہ وہ لاشیں گرائے اسمبلی کے فلور پر بھی ہم نے ٹی ایل پی کیلئے اواز اٹھائی !!