خان صاحب کی آج جیل میں 10 ویں رات ہے
آئیے ان کی رہائ کیلئے ” درود شریف “ پڑھ کر رب سے دعا کریں کہ اللّٰہ @ImranKhanPTI صاحب کو رہائ دلائے اور مزید عزتوں سے سرفراز فرمائے۔
آمین
نجم سیٹھی کے بیٹے علی سیٹھی کی ایک لڑکے سے شادی کی خبر سنی اور اس پر کچھ بےشرم لوگوں کو Homosexuality کا کھل کر دفاع کرتے دیکھا۔
اللّه کے بندو، جو غلاظت واضح طور پر قرآن میں حرام قرار دے دی گئی ہے، قوم لوط کو ملے عذاب کا قرآن نے حرف بہ حرف بتا دیا۔
اللّه ہم سب کی سیدھے راستے پر چلائے۔ آمین۔