"خدا کی قسم! اگر ترکی یا پاکستان نے مداخلت کی تو ہم آہنی ہاتھ سے ان کا مقابلہ کریں گے اور جس طرح آج ہم سعودی عرب کو سبق سکھا رہے ہیں اسی طرح ہم انہیں بھی سبق سکھائیں گے۔"
— محمد البخیتی، انصار اللہ (حوثی) تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن 🇾🇪
وزیراعلی سہیل آفریدی نے سیالکوٹ رہنا تھا پھر وہاں کی بجلی بند کی گئی جس گھر جاتے تھے پھر وہ کسی ڈاھبے پر لیٹ گے میں نے کہا میرے گھر چلے جائیں میرے گھر آنےپر بھی بجلی کاٹ دی گئی لیکن میں نے کہا اپ پھر بھی روک جائیں اور جانے کے بعد میرا گھر تباہ کردیا گیا
آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا
عمران خان کے تاریخی الفاظ ♥️
اہم ترین 🚨
صحافی ریان گرم نے امریکی ترجمان کو ایکسپوزڈ کر دیا۔ پاکستان میں عمران خان کا مقدمہ خفیہ چلایا گیا اور عمران خان کے وکلاء کو عدالت سے باہر رکھا گیا۔
عمران خان کے مقدمے میں کچھ بھی کینگرو کورٹ سے کم نہیں لگتا۔ تو وینزویلا کا معاملہ سیاسی کیوں ہے، لیکن جب پاکستان کی بات آتی ہے تو یہ پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے؟
"عمران خان کے ساتھ جو ہو رہا ہے غلط ہو رہا ہے، میں کھُل کر کہوں گا یہ غلط ہے، وہ یہ سب ڈیزرو نہیں کرتا وہ قومی ہیرو ہے، اُس کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے تو میں تیار ہوں"
جاوید میانداد۔۔۔
عمران خان جیل میں صرف اس لیے ہے کیونکہ پاکستانی جرنیل خوفزدہ ہیں کہ اگر وہ باہر آ گیا تو کروڑوں پاکستانی اسے ووٹ دے کر منتخب کر لیں گے
عمران خان کی رہائی کے آواز بلند کرو اور عمران خان رہائی کمپئین کا حصہ بنو
سابقہ وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن
شہید ارشد شریف اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کو تیار تھے عدالت میں بھی جا رہے تھے۔۔لیکن پھر انہیں میسج آیا کہ ہم تمہیں ننگا کرینگے، یہ وہ میسج تھا جس کے بعد ارشد شریف ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے
سینئر صحافی حامد میر
’’ہم مکہ کے لیے اپنی جانیں قربان کر دیں گے‘‘
سعودی الزامات مسترد، یمن میں’’ملین مین مارچ‘‘
یمنی حوثیوں پر مقدس شہر مکہ کو نشانہ بنانے کے سعودی الزامات کے خلاف یمن میں لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ وہ مکہ کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے کو بھی تیار ہیں۔
مدینہ یونیورسٹی سعودی عرب کے مولانا عبدالرحمن سے سوال: کیا عمران خان ایماندار لیڈر ہے؟
مولانا عبدالرحمن: عمران خان ہمیں ایماندار لیڈر لگتا ہے کیونکہ آج تک ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن کوئ کرپشن کیس ثابت نہیں ہوا، اس سے بڑی ایمانداری کی اور کیا دلیل ہوسکتی ہے ♥️
اطہر من اللہ صاحب نے رات بارہ بجے عدالتیں کھولیں۔ آج ان کا بھی ضمیر جاگ گیا ہے
منصور علی شاہ صاحب کو بھی اسی وقت آئین یاد آیا جب ان کا اپنا چیف جسٹس بننا خطرے میں آگیا
جنید اکبر۔ پی ٹی آئ
#11thHour
بڑے بڑے فرعون آئے ہیں، مشرف کہتا تھا کہ میں نے شیر کی وردی پہنی ہے اللہ نے اسے دنیا میں عبرت ناک سزا دی ، یہ موجودہ والے کیا چیز ہیں،
نوجوان حالات بتاتے بتاتے آبدیدہ ہو گیا ، یہ مظلوم 27 ستمبر کو اپنے حقوق کی خاطر نکلیں گے
تاریخ میں پہلی بار کسی جج نے ججمنٹ دی ہے کہ کوئی سڑک بند نہیں ہونی چاہیے میں اس کو دعوت دیتا ہوں کے آئیں میرے ساتھ چلیں میں آپ کو دکھاتا ہوں اسلام آباد میں جتنی اہم عمارتیں ہیں وہ کنٹینرز کی دیواروں کے نیچے دبی ہوئی ہیں۔
دوسری یاد دہانی آپ کو کرواتا ہوں کہ آپ کو نامعلوم محب وطن پٹیشنر تو جلدی مل جاتا ہے کہ آئیے عمران خان کی رہائی، دستور، بنیادی حقوق کا راستہ روکتے ہیں اور آپ کہتے ہیں ہم دستور کے محافظ ہیں تو آپ کو ایک قیدی کا علاج کیوں نظر نہیں آرہا؟ قرآن میں جو قیدی کے حقوق بیان ہوئے ہیں وہ کیوں نظر نہیں آرہے؟ @BabarAwanPK
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر داخلہ کہہ رہا ہے کہ ہم عمران خان کو جیل میں ہی ٹائٹ کر دیتے۔ آج کسی اور کا وقت ہے کل کو آپ کا وقت بھی آسکتا ہے، آپ کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ آپ خدا ہیں
زورین نظامانی