اسلام علیکم
میں امید کرتا ہوں آپ سب بخیرو عافیت ہونگے۔
میری آپ سب سے ایک ہمدردانہ اپیل🚨
راہِ خدا کی کال🚨
اس کل پر مجھے آپ سب سے بہت بہت امید ہے۔
مجھ سے ایک صاحب نے اپنی سفید پوشی کا بھرم رکھتے ہوئے رابطہ کیا۔ ان صاحب کو شدید طور پر مالی مسائل کا سامنا ہے۔ ان مالی مسائل کی وجہ سے وہ نفسیاتی مسائل کا بھی شکار ہو رہے ہیں
کرائے کے مکان پر رہتے ہیں اور نئے مکان میں کسی وجہ سے مجبوراً شفٹ ہونا پڑ رہا ہے۔
کوئی بہت بڑی رقم کے وہ طلبگار نہیں ہیں، صرف مبلغ 50 ہزار روپے کی ضرورت ہے۔
آپ جانتے ہیں میں اس قسم کی پوسٹ بہت کم کرتا ہوں لیکن جب کرتا ہوں تو واقعی حقدار کے لئیے کرتا ہوں۔
میری لاج رکھتے ہوئے جو مخیر حضرات تعاون کر سکتے ہیں وہ پلیز مجھ سے ڈی ایم میں رابطہ کریں۔ صرف 50 ہزار روپوں کی ضرورت ہے اور میں امید کرتا ہوں یہ رقم جلد از جلد ہم مل کر پوری کر لینگے۔۔
آپکا شکریہ
ڈاکٹر مومن مختار
@haniabatool9 Mera Startup ha https://t.co/wgCfvYx6xo jis ma hum waste paper ko recycle kar ka eco-friendly stationery bna raha han or agar aap iss ma 50 lakh invest karta ha to apko a ha output. Il sakta ha