@Miang_4@CMShehbaz@MaryamNSharif@Tahirmughalpml8@_Haroon79@KhSaad_Rafique دن میں چار مرتبہ یونٹ چیک کرتا ھوں دن دو گھنٹے فریج چلاتا ھوں اللہ کا شکر ھے نلکا لگا ھوا ھے لہذا واٹر پمپ سے اجتنا�� پریشانی کا سبب نہیں بنتا زندگی مشکل ترین ھوگئی ھے پچھلے سال ہر ماہ 12 بارہ ہزار بِل آتا تھااب سمجھ بوجھ آگئی ھے تو احتیاط کرتا ھوں کوشش ھوتی ھے 2 سو سے اوپر نہ ھو
Over 1300 BHUs in rural areas across Punjab have been totally revamped & modernised, with state-of-the-art equipment & facilities & doctors round the clock. Patient inflow to these clinics has increased enormously. Attached video is of a revamped BHU/clinic in Gujrat.
ضمنی الیکشن پی پی 52 سمبڑیال
الحمدللہ مسلم لیگ ن کا ووٹر سپورٹر پر جوش ہے کارنر میٹنگز جلسوں کا منظر پیش کر رہے ہیں
یکم جون 2025 کا سورج مسلم لیگ ن کی فتح کے ساتھ طلوع ہوگا انشاءاللہ
شیر کا نشان روشن خوشحال خودمختار پاکستان
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیہ مارکۂ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں قومی یکجہتی کے اظہار پر صدر، وزیرِ اعظم، وزراء، گورنرز، سیاسی و عسکری قیادت کی بھرپور شرکت