اگر آرمی چیف صاحبہ یا صدر پاکستان ھمارے منصوبے پر عمل کرے تو ملک ترقی بھی کرے گا نہ سیکورٹی رسک رھے گا نہ ملک پر قرضہ رھے گا
ھمارے پروگرام کا نام
خود کماؤ خود کھاؤ خود ملک بچاؤ
نوٹ۔۔۔۔صدر پاکستان سے ھماری ناراضی چل رھی ھے اس دفعہ صدر بنے تو ھمیں کھانا پر نہیں بلایا
جئے پاکستان
پاکستان میں 1977 سے مختلف لوگوں کو آزمایا جارھا ھے 1977 میں پاکستان کئی یورپین ملکوں سے ترقی میں آگے تھا بےنظیر ملک سے بےنظیر بھٹو کے چند سال نکال دے تو ��ہ ترقی نہ منصوبہ نہ روزگار کیونکہ جس ملک کا حکمران تاجر ھوگا وہ ترقی نہیں کرے گا بلکہ مسائل کی آماجگاہ بن جاتا ھے
شہید بھٹو کے نواسے کی للکار پوری دنیا میں گونج رہی ہے. اور دوسری جماعتوں کے لوگ جو اس للکار پر بلبلا رہے ہیں وہ یہ کیوں بھول گئے ہیں. جب عمران خان کے دور میں مریم نواز کو گرفتار کیا گیا تو اسمبلی کے فلور پر کھ��ے ہو کر سب سے پہلے اس گرفتاری کے خلاف آواز @BBhuttoZardari نے بلند کی.. اب عمران خان کی گرفتاری کے خلاف بھی سب سے پہلے آواز بلاول بھٹو نے اُٹھائی. کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے ملک عوام اور جمہوریت کے لیے شہادتیں دی ہیں. وہ اس دکھ درد اور تکلیف کو سمجھتے ہیں #BilawalIsNationalHero #BilawalBhuttoZardari #BilawalForPakistan
پاکستان تین چیزوں کی وجہ سے قائم ہیں آئین پاکستان ایٹم بم اور میزائل ٹیکنالوجی اور یہ تینوں پاکستان پیپلز پارٹی نے دی اس لئے کہتے ہیں پی پی والے صابر لوگ ہیں ن لیگ والے شاطر لوگ اور پی ٹی آئی والے ھاکر ہیں صرف شور مچانے والے اپنی رائے کا اظہار کرے