“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا ��ستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
تحریک انصاف سے انتخابی نشان چھینا، امی��واروں کے گھر چھاپے، لیڈروں کو گلگت بلتستان داخلے کی اجازت نہیں۔ اب نواز شریف جو ڈاکٹر یاسمین راشد سے (مطابق فارم 45) 70 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سرکاری پروٹوکول میں گلگت پہنچ گیا ہے۔ جنرل جیلانی کی نرسری میں پروان چڑھنے والا، جنرل ضیاء الحق کا جانشین، آئی جے آئی کی پیداوار، جنرل مشرف سے ڈیل کرنے والا، جنرل باجوہ سے اسٹامپ پر بیماری کا بہانہ کر کے فرار ہونے والا بھگوڑا اور جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر لندن پلان کرنے والا جمہوریت کا دشمن آج کس منہ سے گلگت بلتستان کے عوام کو سیاسی اخلاقیات پر خطاب دے رہا ہے؟ قوم ان مکروہ کرداروں کو بخوبی جان چکی ہے، 8 فروری 2024 کی طرح 7 جون کو بھی انہیں بدترین شکست دے گی۔ انشاءاللہ
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
Supporting a non elected representative of a military dictatorship doesn’t sit too well the Pakistani diaspora here in the US. A meaningful partnership can only be created with the truly elected representatives of a country not thugs and cheats.
You will hear from us in the midterm elections.
Pakistan’s constitution clearly states the President of Pakistan shall be the Head of State and shall represent the unity of the Republic, not a Grade 22 Military officer who has subverted the constitution and stolen the people’s mandate. #ذہنی_مریض_نامنظور
7 جون گلگت بلتستان انتخابات-
پاکستان تحریکِ انصاف کے نامزد کردہ امیدوارن - انتخابی نشانات
عوامی خدمت، حق کی آواز اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کے لیے
اپنا قیمتی ووٹ استمال کریں-
#GBElections
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
چلیں یہ راستہ اپناتے ہیں۔
جناب عزت ماب محترم شیر افضل مروت صاحب۔
آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا۔ اب آپ انکو سزا یافتہ ، فرد واحد (ڈکٹیٹر ) نا اہل کہہ چکے ہیں۔ اور یہ آپ اپنی پٹیشن میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں کہہ چکے ہیں۔
براہ مہربانی آپ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جو سیٹ حاصل کی۔ اب اس سے استعفی دے کر ہم سب کو شکریہ کا موقعہ فراہم کریں
اور یہ ثابت کریں کہ آپ پختون روایات کے امین رہنا چاہتے ہیں۔
شکریہ۔ وسلام
ہلاکو کا دعویٰ تھا میں نے بغداد کا نشان مٹا دیا، اللہ نے اس کا ایسا نشان مٹایا، لوگوں کو پتا نہیں ہے کہ اس کا دارالخلافہ کہاں تھا اور بغداد آباد ہے، ظلم نہیں چلتا، مظلوم چلتا ہے، مسلمان کو نا��مید ہونا کفر ہے۔ 14 سو سال میں عدت کا کوئی کیس نہیں بنا، جھوٹ کے نہ پاؤں ہوتے ہیں نہ سر ہوتا ہے، عدت کا بھی کوئی مقدمہ بن سکتا ہے؟ اس میں صرف عورت کی گواہی چلتی ہے، اور کسی کی گواہی نہیں چلتی۔ مولانا طارق جمیل
#pakistan @TariqJamilOFCL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice.
Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them.
#SpeakUpForKhan