تین چار دن کے اندر عمران خان ایک جم غفیر کے ساتھ لاہور جاتا ہوا نظر آئے گا۔
یہ ایسی حرکتیں کر کے اس کا قد اور بڑھاتے جا رہے ہیں اور پھر شریف اس سے ڈرتے بھی ہیں۔
اعتزاز احسن
کیا میرے ملک کا نظام ہے کیا میرے ملک کا انصاف ہے پانامہ والے باہر, عمران خان جیل میں , جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ والے باہر عمران خان جیل میں, گیارہ سو ارب کرپشن اسکینڈل والے باہر عمران خان جیل میں۔ارشاد بھٹی
عمران خان نے پارٹی کی قیادت یا فیصلوں کا اختیار کسی کو تفویض نہیں کیا،
تحریک انصاف کے تمام فیصلے عمران خان خود کریں گے چاہے جیل میں ہی کیوں نہ ہوں.اہم ذرائع تحریک انصاف
خان صاحب آپ کو میں پسند کرتا تھا نو اپریل سے پہلے، مگر نو اپریل کے بعد سے مجھے آپ سے عشق ہو گیا ہے۔
اللہ آپکی مدد فرمائے گا کوئی آپکو شکست نہیں دے سکتا...
اس ٹویٹ پر جلد 5 ہزار ری ٹویٹس چاہیے!!
#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
اگر آج بھی آواز نہیں اٹھا سکتے تو پھر عمران خان جیسا لیڈر تم جیسے مردہ ضمیروں کے لیے ہے بھی نہیں۔