جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید ، جوائنٹ سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عامر اعوان ، رانا ظہیر کی مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما کوثر چوہدری کے گھر آمد
عمران سعید نے مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان جو ہمیشہ پارٹی کے ساتھ مشکل وقت میں کھڑی رہیں ان سے ملاقات کی ان کے مسائل سنے اور ان کا پیغام قیادت تک پہنچانے اور ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید کی جاتی عمرہ آمد
قائد محترم میاں محمد نوازشریف کے ساتھ خوشگوار ملاقات اور نماز جمعہ بھی ادا کی@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
کیا کبھی کسی نے سوال پوچھا ہے کہ پختونخوا کا وزیر اعلی جو آئے روز وفاق اور پنجاب پر چڑھائی کرتا ہے،
اس کے پاس گاڑیوں، پروٹوکول، قافلے لانے کا پیسہ کہاں سے آتا ہے؟ مخالفین کو پنجاب حکومت کا ایک جہاز نظر آتا ہے لیکن کارکردگی نظر نہیں آتی،
پیرو مرشد (مرحوم) میاں طارق شفیع کے داماد بلال احمد کی طرف سے جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید کے اعزاز میں HABIBI HUNGRY ریسٹورینٹ میں دعوت عشائیہ
جوائنٹ سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عامر اعوان ، عارف خان اور رانا ظہیر کی دعوت عشائیہ میں شرکت
جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید نے گڑھی شاھو علامہ اقبال روڈ پر فرزانہ بٹ EX MPA کے بیٹے علی زبیر بٹ کے کیفے ، سیلون ، اور سنوکر کلب کا افتاح کیا اور کیک بھی کاٹا
گورنر سندھ سید نہال ہاشمی صاحب نے جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید، جوائنٹ سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عامر اعوان ، رانا ظہیر ، رانا ثاقب شہزاد ، کو گورنر ہاؤس سے ڈھیروں عزت پیار محبت دے کر رخصت کیا گورنر سندھ سید نہال ہاشمی صاحب اور ان کی ٹیم کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
ہمیشہ سلامت رہیں ، آمین🤲
جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید، رانا ظہیر ، رانا ثاقب شہزاد ، اور علی خان، راحیل ، ناصر ، کی جوائنٹ سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عامر اعوان ، المعروف سرجی کے ہمرا ان کے بڑے بھائی وسیم حنین، محمد جلیل آفتاب ، کے گھر آمد
جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لندن عمران سعید ، جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لندن عامر اعوان ، رانا ظہیر ، اور رانا ثاقب شہزاد ، لاہور سے کراچی روانگی کے لیۓ ایئرپورٹ پہنچ گئے ہیں انشاءاللہ 3 بجے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ جائیں گے دعاؤں میں یاد رکھیں🙏🤲
جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لندن عمران سعید ، جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) لندن عامر اعوان ، رانا ظہیر ، اور رانا ثاقب شہزاد ، کا #کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے پر شاندار استقبال
پھولوں کی پتیاں نچھاور کی پھولوں کے ہار اور اجرک پہناۓ گئے
سب دوستوں بھائیوں کا دل سے مشکور ہوں یقین مانیں کراچی والوں نے امید سے بڑھ کر پیار دیا سب کے لیۓ دعاگوں سلامت رہیں🤲
جنرل سیکرٹری لندن مسلم لیگ (ن) عمران سعید کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی صاحب کے ہمرا سینیٹر چوہدری عابدشیر علی کی شادی میں شرکت
چوہدری عابد شیر علی کو شادی کی مبارباد دی
वीडियो को ध्यान से देखिए यह आदमी औरत के मसाज कर रहा है फुल बॉडी
इस वीडियो में कुछ नोटिस किया??
मसाज करते-करते आदमी ने कुछ अजीब ही हरकत कर दी.....
इस तरह से भी कौन सा मसाज होता है,?
कि मसाज की आड़ में महिला के साथ.......
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔
ملک محمد اقبال چنڑ صاحب کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ وہ ایک مخلص نمائندے تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
پورے پنجاب میں کچی اور ٹوٹی پھوٹی گلیوں کو نا صرف پکا کیا جا رہا ہے بلکہ خوبصورت بنایا جا رہا ہے تاکہ ان گلیوں میں رہنے والوں کے لیے سہولت اور آسانی ہو۔
پنجاب بھر میں ریاستی ملکیت کی 2 لاکھ ایکڑ زمین 30000 غریب ترین اور مستحق خاندانوں میں تقسیم کا آغاز ہو گیا ہے۔ جس کے تحت ہر مستحق خاندان کو 5 ایکڑ زمین الاٹ کی جائے گی۔
اس کے علاوہ، ہر خاندان کو فی ایکڑ 50,000 روپے فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ زمین کو قابلِ کاشت بنا سکیں، معیاری بیج اور کھاد خرید سکیں، اور زرعی مشینری کرائے پر حاصل کر کے کاشتکاری کا آغاز کر سکیں۔
اس منصوبے کا مقصد صرف مالی امداد فراہم کرنا نہیں بلکہ غریب خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا، انہیں باعزت روزگار کا مستقل ذریعہ فراہم کرنا، اور زراعت کے ذریعے انہیں پائیدار معاشی خودمختاری کی طرف لے جانا ہے۔ یہ اقدام ہزاروں خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی زرعی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا انشاءاللّٰہ!