🚀🎓 I'm proud to share that I have successfully completed the ACT AI – Awareness, Competency & Tools Training for Artificial Intelligence Program, organized by AI SkillBridge in collaboration with HEC Pakistan, Prime Minister's Youth Programme (PMYP), and NAVTTC.
اسلام آباد میوزیم کی سیر نے احساس دلایا کہ قومیں اپنی تاریخ سے پہچانی جاتی ہیں، اور یہ جگہ پاکستان کے شاندار ورثے کی خوبصورت عکاسی ہے۔ 🇵🇰✨
#Islamabad#pakistan#museums
جب صبح اٹھ کر کوئی منزل نہ ہو، کوئی دفتر نہ ہو، کوئی کام نہ ہو — تو وہ خالی پن صرف جیب میں نہیں ہوتا، دل میں بھی ہوتا ہے۔ نوکری صرف پیسہ نہیں ہوتی، وہ ایک انسان کی پہچان ہوتی ہے، اس کا اعتماد ہوتا ہے، اس کی عزت نفس ہوتی ہے۔
جو بے روزگاری کا دور گزار چکا ہے،
کل اس کے ہاتھ میں بہت کچھ ہوگا۔ بس ہمت مت ہارو، کوشش جاری رکھو اور اپنے آپ کو کمزور مت سمجھو۔ بے روزگاری تمہاری قابلیت پر سوال نہیں، یہ بس ایک مرحلہ ہے — اور مرحلے گزر جاتے ہیں۔
اللہ پر بھروسہ رکھو، اپنی محنت جاری رکھو۔ تمہارا رزق لکھا ہوا ہے — بس راستے میں ہے۔ 🤍
#میاں_نوید