Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
میری قوم کے ہر فرد سے اپیل ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کیلئے نکلے اور علی امین کے قافلے کا حصہ بنے۔
سینٹرل پنجاب کو میری ہدایت ہے کہ وہ لاہور میں مینار پاکستان کی جانب پیش قدمی کریں۔ اگر وہ مینارِپاکستان نہیں پہنچ سکتے تو اپنے شہروں میں مقامی سطح پر کئے جانے والے احتجاج میں ضرور شامل ہوں۔
خدیجہ نامی یہ بچی اچینی پشاور میں واقع نجی سکول کی طالبہ 9 ستمبر کو وین میں بیٹھ کر پشاور حیات آباد سپر مارکیٹ سٹاپ پر اتری ہے جوکہ ابھی تک گھر واپس نہیں آئی - گھر والے بہت پریشان ہے ۔ ڈھونڈنے میں مدد کرے.
03119990389
03185340303
اپنی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ پوری قوم جانتی ہے کہ ہماری قیادت پر ایسے حملے کون کروا رہا ہے۔ یہ وہی قوّتیں ہیں جو پردوں کے پیچھے چھُپ کر وار کرتی،اپنے ٹاؤٹوں، اپنے مہروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلاتی، ججوں کو دھمکاتی اور پوری ڈھٹائی سے انتخابی نتائج کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے پورے انتخابی عمل کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیتی ہیں۔
کان کھول کر ہماری بات سُن لیں کہ پاکستان تحریک انصاف ان مکروہ ہتھکنڈوں اور پُرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگی جن سے اس کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا کہ شرپسند قوم کے سامنے مزید بےنقاب ہوتے ہیں۔
ہمارے گھر 45 لوگوں نے دھاوا بولا میرے باپ ذاکر خان کا پوچھا تو ماں نے کہا کہ وہ نہیں گھر پر تو اُن لوگوں نے کہا جہاں ہمیں ملے گا آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہم اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نوشہرہ میں دریا میں پھینک دیں گے۔۔@AliAminKhanPTI آپ کی حکومت ہیں ان کو تحفظ دیں اور پولیس والوں کو جانوروں سے انسان بنائیں۔۔آواز اٹھائیں سب