اٹک نے آج محب��وں کے تمام رنگ بکھیر دیے! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے استقبال میں عوام کا بے مثال جوش و خروش، واقعی کمال کر دیا اٹک!
#MaryamNawazInAttock
When I assumed office as CM Punjab, I was confronted with a painful reality: a years-long waiting list for children needing immediate heart surgery, many in critical condition, some losing their lives due to criminal delays.
Through the Chief Minister’s Children Heart Surgery Program, in just a few months time, 9,000+ life-saving cardiac procedures have been performed, both at public & private sector hospitals. There is NO waiting list at the moment! Alhamdolillah!
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کینسر اور دل کے مریضوں کے علاج کا مکمل خرچ اٹھانے کے لیے "سی ایم اسپیشل اینیشیٹو کارڈ" متعارف کرانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت ہر مریض 10 لاکھ روپے تک مفت علاج حاصل کر سکے گا اور پہلے مرحلے میں 45 ہزار مریض اس سہولت سے مستفید ہوں گے،
نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ 17 جنوری، سرگودھا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 31 جنوری اور لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی 15 فروری سے فعال ہو جائیں گے
دنیا مریم نوازشریف کے پراجیلٹس کو کیس سٹڈی کے طور پر دیکھ رہی ہے ۔
مریم نوازشریف کے لاہور میں محمود بوٹی Landfill Site جہاں پر مریم نوازشریف کے وزیراعلی بننے سے پہلے کچرے کے پہاڑ تھے اب اس سائٹ پر 5 میگاواٹ کا سولر پلانٹ اور Urban forest بنایا جا رہا ہے
BBC کی خصوصی سٹوری 👇
It’s about time that we as a Nation put our foot down to save our own and our children’s lives and also to protect the environment by saying “ No to Plastic “
My unannounced visit to Ramadan operations Control Room. Every Ramadan ration hamper along with the entire exercise being monitored. This is the first time such a control room has been established. It is to ensure that the package is delivered to the doorstep of the deserving.
پی ٹی آئی بلے کی قانونی جنگ ہار گئی
کچھ تجزیہ کار شاید جانتے بوجھتے حقائق کو مسخ کرتے ہوئے بدنیتی سے 2018کے ثاقب نثار کے پارٹی ھیڈ کے ٹکٹ تقسیم کے فیصلے کو آ�� کے سپریم کورٹ کے آئینی اور قانونی فیصلے سے جوڑ رہے ہیں ان کی خدمت میں بدست احترام عرض ہے ثاقب نثار کا یہ فیصلہ پانامہ کے اس فیصلے کی بنیاد پر دیا گیا تھا جس میں خیالی تنخواہ پر نواز شریف کو تاحیات نا اہل قرار دیا گیا تھا انہی تجزیہ کاروں نے تاحیات نااہلی کے اس فیصلے کو ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا اب اس کیس کے حقائق کو دیکھیں
بلے کے انتخابی نشان کی قانونی جنگ پی ٹی آئی کے اپنے اندر کی جنگ تھی الیکشن کمیشن اس پارٹی کو پچھلے چار سال سے وارننگ دے رہا تھا ہر مرتبہ دھونس دھاندلی کے تحت غلط انتخابات کرائے جاتے رہے الیکشن کمیشن پر بدنیتی کے الزام لگائے پھر ساری دنیا کے سامنے واپس لیے اس کے وکلاء نے یہ الزام واپس لئیے اپنے ارکان کو ووٹ کا حق دینے سے بھاگتے رہنے والے جمہوریت کی آڑ میں شخصی آمریت کو پروان چڑھانے کی تلقین کرتے رہے اپنے مقدمہ کے حق میں ایک فیصلہ پیش نہ کر سکے دستاویزات نہ دے سکے
تجزیہ کاروں کو مشورہ ہے زرا حقائق درست رکھو بدیانتی نہ کرو
گندم کی بوائی کے دنوں میں بتیس سو روپے فی بیگ والی یوریا پانچ ہزار میں اور دس ہزار والی ڈی اے پی پندرہ ہزار میں مل رہی ہے، کئیرٹیکر وزیراعلی پنجاب اور سندھ سے التماس ہے کہ کسان کو کاٹنے سے بچائیں، یہ کسان ہماری فوڈ سکیورٹی کے ضامن ہیں۔