جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ ��ب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟
بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا
آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی مہنگے ہو کر 620 روپے فی کلو تک پہنچ گئے، مگر اصل تشویش قیمت نہیں، معیار ہے۔
حکومت کی طرف سے جمعہ کو جاری کی گئی سرکاری لیب ٹیسٹ رپورٹ کے مطابق:
بناسپتی گھی کے 48٪ نمونے غیر معیاری
بلینڈڈ کوکنگ آئل کے 27٪
پیکجڈ دودھ کے 25٪
ریفائنڈ پام آئل کے 75٪ نمونے معیار پر پورے نہیں اترے۔
491 نمونوں میں سے 176 غیر معیاری نکلے۔
عوام مہنگا زہر خریدنے پر مجبور کیوں ہیں؟ سوال صرف قیمت کا نہیں، فوڈ سیفٹی اور ریگولیٹری ناکامی کا بھی ہے۔
پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نے اس شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لے, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا جب نعمان مسینہ میں شخص نے منع کیا تو اس سے گندے نالے میں بھی پھینکا گیا اور بے رحمی کے ساتھ اس کے اوپر تشدد کیا گیا, ابھی تک اس پر ستھرا پنجاب کی انتظامیہ خاموش ہے, جب انتظامیہ کو درخواست د�� گئی تو انتظامیہ کی طرف سے بھی خاموشی مسلسل نظر ارہی ہے, ستھرا پنجاب انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کا رویہ اس بات کا ثبوت ہے ایک غریب ادمی کی جان بھی چلی جائے تو انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا,
لوکل ٹھیلے وغیرہ تو سمجھ آتا آپ یہ چیک کریں کہ انٹرنیشل برانڈ ہارڈیز کے برگرز چیک کر لیں انکا برگر 1850 روپے کا ہے اور اس میں سنڈیوں والا آٹا اور گلی سڑی سلاد اور گندا کھانا کھلاتے ہیں
پاکستان میں ریستوران کی حالت دیکھ کر تو بہتر خیال یہی کبھی مت کھائیں
یہ ہی اصلی اور نسلی کشمیری جو کئی دہائیوں سے پرا��ن جدوجہد کررہے ہیں اور آزادی کے حصول کیلئے خون کی ندیاں بہا اور ماؤں بہنوں کی عصمتیں نچھاور کررہے ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بیٹھ کر ہندوستان ایکشن کمیٹی کی مذمت کررہے ہیں
ہمارے حصے تو کشمیری بھی دو نمبر ائے
اگر ہمارے ووٹ جعلی ہیں فارم 47 کے ہیں تو سوال یہ ہے کہ آپکے پاپا ہمارے جعلی ووٹوں سے صدر کیسے بن گئے اور جناب بلاول صاحب یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ پاڑیں تو فیشن اور اگر ہم پاڑیں تو پرچہ
گیند گواچ گئی جے
آج یکم اگست ہے ۔۔ یہ بچہ ایک اگست 2024 کو پاکستان ریلوے پولیس کو لودھراں ٹرین اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملا تھا۔
آج دو سال ہوگئے اسکو لاوارث ہوئے۔
بچہ بہت ننھا سا تھا بات نہیں کرسکتا تھا۔ ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوششیں کی گئی ہیں۔ ہم نے بھی دو بار پوسٹ لگائی تھی لیکن گھر والوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
بچے کو ایک سرکاری شیلٹر میں دے دیا گیا تھا۔
راتوں کو بچہ اٹ�� کر زور زور سے روتا تھا۔ ماں کی آغوش میں جس بچے کو ہونا چاہئے تھا وہ شیلٹر میں ہے۔ راتوں کو اٹھ کر کمرے سے باہر نکل کر دیکھتا کہ شاید امی سوئی ہوئی ہوگی انکے پاس سر رکھ کر سوجائےگا۔ لیکن آج تین سال مکمل ہوگئے کسی نے اس کے لئے رابطہ نہیں کیا۔
بائیں طرف پرانی تصویر ہے اور دائیں طرف حالیہ
برائے مہربانی انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو پاکستان کی گلی گلی میں عام کریں۔ جس کونے میں بھی والدین موجود ہوں ان تک ہماری پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
1 Aug 2026
#waliullahmaroof
مجھے میرے ماں باپ سے ملائیں۔۔!!
اس خاتون نے اپنی داستان سنائی تو سن کر کانپ گیا۔
کہتی ہے: میری عمر چار سے پانچ سال تھی،میرے والد کا ایک بہت ہی عزیز دوست جسکا نام *** تھا ۔اسکا ہمارے گھر آنا جانا بھی لگارہتا تھا۔
والد کے دوست نے ایک دن مجھے کہا چلو تمہیں جھولا جھلاتا ہوں۔میں خوشی خوشی ساتھ روانہ ہوگئی۔
وہ مجھے ٹرک میں بٹھاکر دور کہیں اپنے ایک رشتےدار کے ہاں لے گیا اور مجھے کہا یہ تمہارے ماں باپ ہیں۔
جیسے جیسے میرے والدین شاید ڈھونڈتے ڈھونڈتے قریب پہنچتے وہ شخص کسی دوسرے رشتے دار کے پاس منتقل کردیتا۔ میں تقریبا 8 سال انکی قید میں رہی چار سے پانچ جگہے تبدیل کئے انہوں نے۔
پھر آخری بار جس گھر میں تھی اس گھر میں ایک بزرگ موجود تھا۔ایک دن گھر میں کوئی نہیں تھا۔ بزرگ نے مجھے کہا بیٹا یہاں سے نکل کر تم بھاگ جاو۔ جہاں بھی جاوگی اللہ تمہارا بھلا کرےگا لیکن یہاں سے کسی صورت خود کو نکال دو۔
میں نکل کر ایسے بھاگی کہ پیچھے دیکھا ہی نہیں جاتی رہی جاتی رہی۔
کسی علاقے میں پہنچ کر ایک فیملی کے ہاتھ لگی۔ انہوں نے مجھ رکھ لیا۔ میں 13 سال کی ہوچکی تھی۔ 13 سال کی عمر میں میری شادی کرلی گئی۔
سال 2001 میں میری شادی ہوئی تھی۔8 سال قید اور چھبیس سال شادی کے ہوئے۔34 سال قبل کا واقعہ ہے یہ۔
میری دھندلی یادوں کے مطابق میرا نام گھر میں عندل حفیظ تھا والد کا نام انور تھا اور والدہ کا نام سکینہ تھا۔ اور ہمارے ایک ماموں کا نام نواز ڈوگر تھا۔
ہمارا گھر گاوں میں تھا۔کھیتوں کے درمیان گھر بنا ہوا تھا۔گھر کے باہر کنواں تھا۔قریب میں امرود کا درخت تھا۔اور ایک دربار بھی تھا۔
میں ابھی پانچ بچوں کی ماں ہوں لیکن میرے ماں باپ ��ی یاد آج تک مجھے چین سے جینے نہیں دے رہی۔
خدا کے لئے مجھے اپنوں سے ملائیں
تمام دوست انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
31 july 2026
#waliullahmaroof
اسد قیصر نے پہلے بنی گالہ میں ستر اسی کروڑ کا فارم ہاوس بنایا اب لندن میں ولا بنا لیا ہے زیادہ پرانی بات نہی جب یہ سکوٹر پر پھرتے تھے
پاکستان میں ہر انقلابی تحریک سے منسلک لوگ کچھ عرصہ بعد اتنے ہی امیر ہو جاتے ہیں سب سیاستدان ترقی کر رہے ملک البتہ ڈوب رہا
ایک بندہ سرکاری وظیفے پر امریکہ گیا، وہاں جا کر سلپ ہو گیا اور معاہدہ ڈیفالٹ کر گیا سرکاری نوکری سے بھی نکال دیا گیا۔ پندرہ سال بعد جیسے ہی بھولڑو حکومت آئی، یہ بندہ پورے ک��وفر کے ساتھ امریکی شہریت کے ہمراہ واپس آیا اور پاکستان کے پلاننگ کمیشن کا چئرمین لگ گیا۔ آج کل مین سٹریم میڈیا پر بیٹھ کے قوم کو بھاشن عنائت فرماتا ہے۔ نہ اسے شرم آتی ہے اور نہ ہی اسے اپنے ٹی وی پروگرام میں بلانے والے انتہائی "متین" لوگوں کو۔
ان جیسے لوگوں کے پاس پاکستان کے مسائل کا حل ہے؟
😜
بھارت سے چینی اور کپاس کی درآمد کا غلط فیصلہ کس کھوتے کے پتر نے کیا :عمران خان غصے میں
وزیراعظم صاحب غصہ نہ کریں آپ نے ھی مجھے ایسا کرنے کا حکم دیا تھا :حماد اظہر وزیر خزانہ عمران خان😂🙏
ممتاز مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے ٹی وی پروگرام کے دوران ایک کالر نے سوال کیا کہ وہ پاکستان کے موجودہ ماحول کو کیسے دیکھتے ہیں جہاں ایک بڑی سیاسی شخصیت عمران خان جیل میں ہے ملک میں ایک گھٹن کا ماحول ہے اور ایسی ہی پابندیاں لگی ہوئی نظر آرہی ہیں جیسے ضیاء الحق کے دور میں تھیں تو کیا یہ قوم کا عروج و زوال نہیں ہے ؟ اس پر جاوید غامدی نے کیاجواب دیا خود سن اور دیکھ لیں ۔۔۔
پورا ملک بلوچستان سے کمشیر تک ڈسٹرب ہے لیکن ایوان صدر کو ایک ہی فکر ہے بڑے صاحب کے لاڈلے دوست کی بیگم صاحبہ کو کسی طرح کراچی سے لا کر OIC Comstech میں کوارڈینیٹر ڈاکٹر اقبال کی جگہ لگایا جائے۔
مزے کی بات ہے ڈاکٹر اقبال کو کہا گیا ہے وہ اپنے خلاف خود ثبوت پیش کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائی کر کے ہٹایا جائے۔ ڈاکٹر اقبال کے خلاف فیکٹ فائنڈنگ انکوائری صدر زرداری نے آڈر کی تو انہوں نے جوابا صدر کو لکھ بھیجا کہ مجھے بتایا تو جائے میرے خلاف کیا الزامات ہیں تاکہ میں ان کا دفاع کر سکوں۔اب ا��ہیں بتایا گیا ہے وہ سب دستاویزات خود ہی کمیٹی کو فراہم کریں پھر کمیٹی کسی نتیجہ پر پہنچے گی۔۔
ایوان صدر تو نہیں بتا رہا لیکن میں بتا رہا ہوں ڈاکٹر اقبال پر ایک ہی سنگین الزام ہے جب صدر صاحب کے لنگوٹیے نے انہیں فون کر کے “فرینڈلی مشورہ” دیا کہ وہ استححفی دے دیں تاکہ وہ اپنی بیگم صاحبہ کو وہاں لگوا سکیں تو انہوں نے انکار کیوں کیا۔ اس سے بڑا سنگین جرم اور کیا ہوسکتا ہے۔😎🤓😬
@CMShehbaz @MoitOfficial @TararAttaullah @JunaidAkbarMNA @SyedAliZafar1 @HinaRKhar @ShaziaAttaMarri @AseefaBZ @sherryrehman @SenatorSaleem @BarristerGohar @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif
ابھی چند سال پہلے تک اسد قیصر ففٹی سی سی ہنڈا پر گھوما کرتے تھے اور آج لندن میں اپنی فیملی کے ساتھ اپنے ذاتی ولا میں کرکٹ کھیل رہے ہیں جبکہ مولانا طارق جمیل نے ہمیں کہا تھا اسد قیصر مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتے ہیں ائیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں
اور ناظرین کامران الیاس کے زندہ ہونے کے بعد میرپور مسجد کے امام کی لاش بیان دے رہی ہے کہ وہ الحمدللہ زندہ ہیں جبکہ صدیق جان بشارتی راجہ زیشان موری سمیت پوری انصافی پروپیگنڈہ برگیڈ نے ان امام صاحب کو دوران نماز بے دردی سے قتل کرنے کا دعویٰ کیا تھا
شکر ہے لاشیں زندہ ہورہی ہیں
کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان
کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ
کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری
کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری
کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض
لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے
آپ زرا قالبیاف صاحب کا یہ بیان اور دھمکی چیک کریں سارے اسلامی ممالک کی تیل کی تجارت ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں
اسرائیل کو البتہ ک��ھ نہی کہیں گے اور امریکی جنگی بحری بیڑوں پر بھی حملہ نہی کریں گے حملے یہ تاک تاک کر مسلمان ممالک ��ر کریں گے