@CMComplaintCell اہلیانِ علاقہ کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz سے اپیل ہے کہ صفدرآباد سے میلی برجی تک خستہ حال سڑک کی فوری تعمیر و مرمت کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ عوام کو درپیش سفری مشکلات اور حادثات کے خطرات سے نجات مل سکے۔
ہلیانِ علاقہ کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے اپیل ہے کہ صفدرآباد سے میلی برجی تک خستہ حال سڑک کی فوری تعمیر و مرمت کے احکامات جاری کیے جائیں تاکہ عوام کو درپیش سفری مشکلات اور حادثات کے خطرات سے نجات مل سکے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@NationalHways
جب پاکستان کے لیے بنائے پرمز بھی کھلا ہے، زمینی راستہ بھی کھلا ہے، پٹرول لینے میں رکاوٹ بھی کوئی نہیں، تو پاکستانی حکمران پٹرول کس بنیاد پر مہنگا کر رہے ہیں
صفدرآباد سے سانگلہ ہل روڈ پر میلی برجی سے صفدرآباد تک سڑک انتہائی خستہ حال ہے اور جگہ جگہ بڑے گڑھے موجود ہیں جس سے عوام اور گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz سے اپیل ہے کہ اس روڈ کی فوری تعمیر کے احکامات جاری کیے جائیں۔ @MaryamNSharif
صفدرآباد سے سانگلہ ہل روڈ پر میلی برج سے صفدرآباد تک سڑک انتہائی خستہ حال ہے اور جگہ جگہ بڑے گڑھے موجود ہیں جس سے عوام اور گاڑیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz سے اپیل ہے کہ اس روڈ کی فوری تعمیر کے احکامات جاری کیے
جائیں۔
Accurate construction estimates start with clear plans, detailed project information, and prompt communication. When clients and estimators work in close coordination, projects become more profitable and costly surprises are avoided.
#ConstructionEstimating#TakeoffServices
عید الفطر مبارک ہو!
اس خوشی کے دن پر آپ اور آپ کے پیاروں کو خوشیاں، امن، اور خوشحالی ملے۔ اللہ آپ کی دعائیں اور روزے قبول فرمائے۔
بہترین خواہشات،
سجاد حسین اکرم
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گُل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں سے خزاں کے گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
تمام اہل وطن کو 𝟭𝟰 𝗔𝘂𝗴𝘂𝘀𝘁
!جــــــــــشن آزادی مـــــــــــــــبارک ہـــــــــــو
14 اگست یوم آزادی کا دن ✌
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہا ہے کہ کس طرح اس نے گھٹنوں کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا۔ اب اس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور گھٹنوں کے ہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کر رہے ہیں۔ تو یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں جن کو گھٹنے/کمر میں درد ہے۔ بہت سے لوگوں نے دعویٰ کیا کہ ان کی کمر اور گھٹنوں کا درد صرف 7 دنوں میں ختم ہو گیا ہے۔
عمران خان کی بخشش کا ذریعہ ہے جو یہودیوں کی سر زمین پر کھڑے ہو کر اللہ کے رسول ﷺ کا مقدمہ لڑ آیا اسی بدولت آج 15 مارچ کو اسلام فوبیا کا دن منایا جارہا ہے