پاکستان افغانیوں کے معاملے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
(گنڈاپور کا اپنی ہی ریاست پر الزام)
کیا یہ اسٹیبلشمنٹ کا"اثاثہ"ہے؟
کیا"اثاثے"ایسے ہوتے ہیں؟
جو خوارجی دہشت گرد(TTP) کے حمایتی بیرسٹر سیف کو ساتھ بٹھا کر اپنی ہی ریاست کو حساس ترین موقعے پر"چارج شیٹ"کر رہا ہے۔۔
کیا گنڈاپور کو"پاکستانیوں کے انسانی حقوق اور سٹیٹ کی خودمختاری"کا خیال ہے؟
افغانستان جو پاکستان میں کھلے عام دہشت گردی کروا رہا ہے اس کے شہری 40 سال سے پاکستان میں جرائم(اسلحہ،منشیات،دہشت گردی)کے پھیلاو کے زمہ دار ہیں۔
ان کو جب ان کے"پرامن اور ترقی کرتے ملک"میں واپس بھیجنے کی بات ہو رہی ہے تو"وفاق کے خلاف پریس کانفرنس"۔۔
"اثاثہ"ہی کر رہا ہے۔۔🤦
(اسد آر چوہدری)
10 سال میں پولیس کیلئے جو بندوق خریدی گئی وہ دی نہیں گئی، علی امین گنڈاپور
👈علی آمین شہید پی کر باتیں کررہا ہے ورنہ اس صوبے پر بارہ سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔۔
👈ان بارہ سالوں پختونخواہ پولیس سے دھرنا جلسوں میں شرکت کے علاوہ کیا کیا؟
👈پولیس کو تو آپ نے شیرو فورس بنایا ہے
یوتھیاپے کا لیول چیک کریں! 🔍🔍
پورا زور لگا کر کیا نکلا؟
محسن نقوی آرمی چیف کا رشتہ دار ہے، جو کہ جھوٹ ہے، ایک ثبوت نہیں دیا ❌️
آرمی چیف کی بیٹی کے پاسپورٹ جلدی بنے 🤦♂️
دو سید بیوروکریٹ جو حاضر سروس ہیں، انکی اچھی پوسٹنگ ہوئی 🥱
کرپشن کا ایک روپیہ نا ملا تو یہ بونگیاں؟
عالمی گریٹ گیم اور پاکستان : سازشی مہرے کی نئی چال
ایک خفیہ کمرے میں چند لوگ جمع تھے۔ ایک میز کے گرد بیٹھے ان چہروں پر سنجیدگی اور غصہ نمایاں تھا۔ سائے میں کھڑے ایک شخص نے سگریٹ کی راکھ جھاڑتے ہوئے سرگوشی کی:
"پلان اے، پلان بی، سب ناکام ہوگئے۔ اب ہمیں نیا راستہ نکالنا ہوگا۔"
"تو تمہارا مشورہ کیا ہے؟" ایک اور شخص نے کرسی پر جھکتے ہوئے پوچھا۔
"ہمیں کوئی ایسا شخص چاہیے جو دیکھنے میں آزاد صحافی لگے، مگر ہمارے مقاصد پورے کرے۔ ایک ایسا چہرہ جو ہمارے بیانیے کو آگے بڑھا سکے۔" وہ شخص مسکرایا۔
"تو پھر نورانی؟" کسی نے دھیمے لہجے میں کہا۔
سگریٹ سلگاتے شخص نے اثبات میں سر ہلایا۔ "نورانی کو پیسہ چاہیے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بدلہ لینا چاہتا ہے۔ اگر اسے صحیح قیمت دی جائے تو وہ وہی کہے گا جو ہم چاہیں گے۔"👇
ڈیجیٹل دہشتگردی: بی ایل اے اور اس کے ہمدردوں کا نیا ہتھیار
بی ایل اے جیسے دہشتگرد جنگ جیتنے نہیں آتے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ریاست کو نہیں ہرا سکتے۔ ان کا اصل مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنا اور اسے غیر محفوظ ظاہر کرنا ہے۔
اسی لیے وہ ڈیجیٹل دہشتگردی کا سہارا لیتے ہیں. چھوٹے حملوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا، خوف اور انتشار پھیلانا۔ اب بھی یہی ہو رہا ہے، پی ٹی آئی، بھارتی میڈیا اور ان کے سوشل میڈیا نیٹ ورکس معمولی واقعے کو بڑا دکھا رہے ہیں۔
یہ نام نہاد یوٹیوبرز، صحافی اور سوشل میڈیا پراپیگنڈہ کار دشمن کے بیانیے کو فروغ دے رہے ہیں اور انہیں کٹہرے میں لانا ضروری ہے۔
@PTIofficial@HaleemAdil جب بندریا کے پاؤں جلتے ہیں تو اپنے بچے ہی پاؤں کے نیچے لے لیتی ہے
حقیقت جان کر جیو
یوتھڑو عقل کرو ہوش کے ناخن لو
ابھی بھی وقت ہے سمبھل جاؤ