سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی وجہ سے امریکہ چھوڑ دیا اور اپنا کاروبار پاکستان منتقل کر لیا😂
#CopaAmerica#CopaAmerica2024
بنگالی جس طرح اپنا حق چھیننے کیلئے ڈٹ گئے ہیں پاکستان کے نوجوانوں کو بھی نظام بدلنے کیلئے ایسی ہی جنگ لڑنا ہوگی
بہت جلد عمران خان کی فائنل کال آنے والی ہے
امریکہ میں ایک ڈرامے میں ٹرمپ کو ایک گولی چھو کر کیا گزر گئی، ساری دنیا میں ہلچل مچ گئی، کیا کافر کیا مسلمان،
اور یہ معصوم بچی غزہ کی ہند ہے جسے صیہونی درندوں نے تین سو پچپن (355) گولیاں ماریں مگر دنیا چپ چاپ تماشہ دیکھتی رہی
🔴 میکڈونلڈ اسرائیل، اسرائیلی فوج کو اب بھی تیار کھانا فراہم کرنا جاری رکھے ہوئے ہے- غزہ سے اسرائیلی فوجی کی ایک تازہ تصویر نے ایک بار پھر اس کی تصدیق کر دی
بنگلہ دیش Dhaka University کے تازہ ترین مناظر، طلبہ کی بڑی تعداد حسینہ واجد سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئ ہے
پاکستان کے نوجوانوں کو بھی ایسے ہی نکلنا ہوگا
#Bangladesh