اب ویڈیو بنانے کیلئے ویڈیو ایڈٹنگ سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں
چیٹ جی پی ٹی آپ کیلئے بہترین ویڈیوز بنائے گا
یہاں میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کیسے باآسانی 4 اسٹیپس میں چیٹ جی پی ٹی سے ویڈیو بناسکتے ہیں۔
اگر خدانخواستہ آپکا انڈرائیڈ فون گم یا چوری ہو جائے تو فون کو ٹریس کرنے یا واپس حاصل کرنے کے یہ پانچ ممکنہ طریقے ہو سکتے ہیں۔ کوشش لازمی کرنی چاہیے۔ 100 فیصد تو نہیں لیکن کافی حد تک چانس ہیں فون واپس ملنے کے۔ میں نے اپنے ایک دوست کا چوری ہوا فون 8 ماہ بعد واپس ملتے دیکھا۔ اور فیس بک فرینڈ نے بھی کنفرم کیا کہ اسے چوری ہوا فون واپس مل گیا تھا۔
✅ Find my phone.
ہر انڈرائیڈ فون میں جی میل آئی ڈی لاگ ان ہوتی ہے۔ اگر آپکا فون گم ہو جائے تو اس کے آف یا ری سیٹ ہونے سے پہلے پہلے آپ کسی اور موبائل یا لیپ ٹاپ میں گم ہوئے فون والی جی میل آئی ڈی لاگ ان کر کہ گوگل میں Find my phone لکھیں گے تو پہلی ویب سائٹ پر کلک کرنے پر آپ کے سامنے فون کی لوکیشن شو ہو جائے گی فون کا Imei نمبر فون کی بیٹری پرسنٹیج اور موبائل کس انٹرنٹ سے کنیکٹ ہے شو ہو جائے گا۔ لیکن اگر فون چوری ہو جائے تو چور سب سے پہلے فون آف کرے گا تو چور فون آف نہ کر سکے اور آپ خود فون ٹریس کر سکیں اس کے لیے اگلے طریقے کی طرف بڑھتے ہیں۔
✅ Phone Tracking App.
فون میں پہلے سے ایک ایپ انسٹال کر کہ رکھیں جس کا نام Hammer Security ہے یہ ایپ فون کی لوکیشن کیمرہ کی تصویریں اور مائک کی ریکارڈنگ حاصل کر سکتی ہے اور چور موبائل آف نہ کر سکے اس کے لیے اس ایپ میں یہ سسٹم موجود ہے کہ یہ ایپ فون کو آف نہیں ہونے دیتی پاور آف بٹن دبانے پر ایک فیک پاور آف بٹن شو ہوگا اسے دبانے پر فون فیک آف ہوگا یعنی سکرین آف ہو جائے گی لیکن فون اصل میں آن ہی ہوگا اور آپ اس ایپ کی ویب سائٹ سے فون کی تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور ٹریس کر سکتے ہیں۔
✅ Sim Change SMS
اس سے پہلے جو دو طریقہ کار کا اوپر زکر کیا ان دونوں کے لیے موبائل میں انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے لیکن اب جو طریقہ بتانے لگا ہوں اس میں انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ہے اس طریقہ کار میں آپ نے موبائل میں ایک ایپ انسٹال کرنی ہے جس میں آپ نے کوئی بیک اپ نمبر یا گھر کا نمبر دے دینا ہے۔ جب آپ کے چوری شدہ موبائل میں جب کوئی سم ڈالی جائے گی تو اس سم سے آپ کے اس نمبر پر ایک SMS آجائے گا جس سے آپکو موبائل میں چلنے والے نمبر کا معلوم ہو جائے گا۔ لیکن اس کے شرط یہ ہے کہ سم میں ایک SMS کا بیلنس ہو اور موبائل کو ری سیٹ نہ کیا گیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے LEO Security نامی ایپ پلے سٹور ہر موجود تھی جس میں یہ فنگشن موجود تھا لیکن اب پلے سٹور پر موجود نہیں ہے۔
ایک نارمل انسان یہ اوپر بتائے گئے تین طریقے ہی استعمال کر سکتا ہے اور ان کے لیے بھی ضروری ہے کہ یہ موبائل گم ہونے اور چوری ہونے کے فوراً بعد کیے جائے اور اگر موبائل کو ری سیٹ کر دیا جائے تو پھر اوپر بتایا کوئی بھی طریقہ کام نہیں کرے گا۔ موبائل کے IMEI نمبر سے ٹریکنگ ایک نارمل انسان کے لیے ممکن نہیں ہے اور نہ ہی ایسی چیزیں عام عوام کے لیے موجود ہوتی ہیں.
✅ Police Report
اپنے چوری ہوے یا گم ہوے موبائل کی پولیس میں رپورٹ لازمی درج کروانی چاہیے ایک تو موبائل کے ملنے کے چانس ہوتے ہیں دوسرا اگر آپ کا موبائل کسی واردات میں استعمال ہوتا ہے تو اگر آپ نے رپورٹ کروائی ہو تو آپ کی بچت ہو جائے گی ورنہ آپ پھنس بھی سکتے ہیں۔ پولیس سے لازمی اپنے موبائل کا imei نمبر ان کے سسٹم میں ڈلوائیں۔ جتنے بھی دوکان دار ہیں ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ e gadtes نامی ایپ میں کوئی بھی موبائل خریدنے سے پہلے چیک کریں۔ اگر آپکا موبائل کسی دوکان پر بکنے کے لیے آتا ہے تو پولیس کو فورآ اطلاع کی جائے گی اور موبائل لانے والے کو پکڑ لیا جائے گا اور پولیس آپکو کال کرے گی کہ آپکا موبائل مل گیا ہے آ کر لے جائیں۔ موبائل ملنے میں ٹائم لگ سکتا ہے لیکن موبائل ملنے کے چانس ہیں میں خود اس طرح موبائل ملنے کا چشم دید گواہ ہوں۔
✅ Private Tracking
اس طریقہ کار میں پیسے دے کر اپنے موبائل کا imei نمبر ٹریس کروایا جاتا ہے۔ ٹریکنگ تو موبائل کمپنی اور کسی ادارے کے ذریعے ہی ہوتی ہے لیکن اس میں لوگ مڈل مین کا کردار ادا کرتے ہیں یعنی آپ سے پیسے لے کر آپکو ٹریس کروا کر دیتے ہیں۔ موبائل میں چلنے والی سم کا نمبر اور جس کے نام پر سم ہے اسکا نام ایڈریس شناختی کارڈ نمبر اور لوکیشن مل جاتی ہے۔
Twitter is one of the best platforms to help you find the next alpha:
You can use it to find the next 10,25,50 or even 100x project.
But there is a lot of noise on Crypto Twitter…
Here are my top FIVE tips to filter through the noise! 🧵
📣سمندر پار پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کی سہولت کے لیے @GovtofPakistan کی جانب سے ایک اور اہم قدم !
عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم !
📱اب پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر دفعہ اپنی پاکستان آمد کی تاریخ سے 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس / ڈیوٹی کے رجسٹر ڈ کر وا کے استعمال کرسکتے ہیں.
مزید معلومات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے :
#TemporaryMobileRegistrationSystem
#ConnectivityMatters
پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جہاں نوجوان آبادی سب سے زیادہ ہے، پاکستان کی تقریبا 80 فیصد آبادی موبائل استعمال کرتی ہے جن میں سے 7 کروڑ سمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں۔
پاکستان بھی اگر ہانگ کونگ گورنمنٹ کی طرح سیکیورٹیز اور انویسٹمنٹ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بنا کرکروڑوں پاکستانیوں کو ٹریڈنگ کی( سرکاری سرپرستی میں) مہارت دے دے تو نہ صرف یہ نوجوان بیروزگار طبقہ گھر بیٹھے کمانا شروع کر دیگا بلکہ حکومت اس ابھرتی مارکیٹ سے passive income کما سکتی ہے۔یہ نوجوان طبقہ ناصرف اندرون ملک بلکہ بیرون ممالک سرمایہ داروں کو اپنی مہارت بیچ کر زرمبادلہ میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔
پاکستان میں کریپٹو کے تقریبا 4 کروڑ سرمایہ کار ہیں۔ اگر حکومت forex اور#crypto کی ٹریڈنگ کی اجازت دینے کے بارے میں سوچے تو ہمارا معاشی بھوج بھی کم ہو سکتا ہے اور ہم آہستہ آہستہ cashless economy کی طرف بھی تیزی سے بڑھ سکتے ہیں جسکا ہر حکومت خواب دیکھتی ہے
پاکستان #crypto adoption میں دنیا کا 6واں بڑا ملک ہے جسکی وجہ کریپٹو مارکیٹ میں غیر متوقع منافع کے امکانات ہیں مگر تربیت کی کمی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ نقصان کر بیٹھتے ہیں جن میں سے بیشتر ضرورت کے پیسے بھی اس مارکیٹ میں جھونک دیتے ہیں کچھ تو ادھار لیکر سرمایاکاری کرتے ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔
حکومت پاکستان اور ریگولیٹرز کو جن کے قبضے میں ملکی وسائل ہیں فی الفور اس حوالے سے راست اقدامات کرنے چاہیئے ۔
Many #altcoins have pumped over 𝟭𝟬𝟬% in the past few days🚀
Is it the start of an #altseason?🔥
A guide to spot an upcoming altseason before the masses to capitalize on the upcoming 𝟏𝟎𝐱–𝟏𝟎𝟎𝐱 opportunity
Bookmark this thread 🧵, as you need this alpha in bull market.
The biggest #Crypto bull run is about to start 💸🤑
People spend over 100+ hours gathering data about a crypto project as they don't know where to get the relevant one.
So, I've compiled a list of 50+ crypto tools to help you learn everything (Must bookmark it)
A thread 🧵
Fuck it, let’s do a $2k giveaway 🔥💰
($500 each person, 4 winners)
Rules:
Must be following
LIKE & RT
Tag 3 friends
Good luck winners picked in 48 hours💰
Day 505
In the last bull run, DeFi infrastructure projects shined because we saw a DeFi boom
The next bull will involve new verticals in Web3 that will emerge
Gaming looks primed for growth provided we create the right gaming infrastructure
1. SDKs to make Web3 integration easy for game devs
2. Tokenomics that are sustainable
3. Scalable blockchain to make it affordable for games to be decentralized
4. Community awareness around Web3 games
5. Marketplaces for purchasing Web3 assets
These building blocks will help Web3 gaming ecosystem to take off 💪
#BuildWeb3
These are my realistic price target for these coins.
$DC - 300x max
$PBX - 200x max
$RIO - 200x max
$DERC - 150x max
$LOOP - 50x max
$MNW - 50x max
$ROUTE - 50x max
$AZERO - 50x max
$MNW - 40x max
$TAO - 50x max
$KAS - 50x max
$CSPR - 60x max
$CHNG - 100x max
$TRIAS - 100x max
بزنس آئیڈیا نمبر 2
شرط ہے کام ایمان داری اور کوالٹی میں سب سے بہترین۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں ایک بھی سکول بیک،ٹریول بیگ اور شادیوں پر جہیز میں دینے والے بیگز کا ایک بھی بڑا برینڈ نہیں ہے اور جو چائنہ سے امپورٹ ہوتے ان کی کوالٹی کتنی گھٹیا ہے؟؟؟
تو پھر کیوں نہیں آپ ایک ایسی کمپنی سٹارٹ کریں جو پاکستانیوں کو اچھے بیگز آفر کریں،
کیا آپ کو معلوم ہے پاکستان میں کتنے بچے سکول جاتے اور سالانہ کتنے سکول بیگز کی کھپت ہے پاکستان میں؟
یہ نائکی پوما ریبوک ایڈیڈاس کے کریز سے باہر نکلیں
اپنا ایک برینڈ لانچ کریں اور ان برینڈز کا مقابلہ کریں۔
The most important skill when trading altcoins is being able to identify strength/weakness.
Long strength, short weakness.
Yet this is where many traders make mistakes.
Here's a simple method to help:
When the market bounces, make a list of coins that broke their EMA200 on H1 (or H4/Daily), and those that didn't.
The strongest coins will typically bounce the most, and the weak coins will lag.
Examples of current "weak" coins:
• $APE
• $ADA
• $MATIC
• $CFX
Examples of current "strong" coins:
• $BTC
• $STX
• $APT
• $SUI
You can also do the same (in reverse) when the market dips. Make a list of coins which broke structure to the downside, and those which held up.
Once you have this information, you can trade accordingly.
For example: If BTC/ETH's next move is up, long the "strong" coins. If BTC/ETH break down, short the "weak" coins.
Long strength, short weakness.
Example for context below: