اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔
سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏
https://t.co/aAIUn8PsFP
میرے گھر کے سامنے والے گھر میں ایک فیملی کرایہ پر رہتی۔ ان کے ساتھ فراڈ یہ ہوا ہے کہ مالک مکان نے مکان کرایہ پر دیا تھا۔ کرایہ دار نے کسی اور سے دو سال کا اکٹھا کرایہ لے کر ان کو مکان کرایہ پر دے دیا ۔ وہ فیملی ادھر کرایہ پر آگئی ۔ وہ کرایہ دار جس نے پیسے لئے تھے وہ فرار ہو۔ گیا ۔کیس چل رہا ہے۔
اب سوسائٹی والوں نے ان کی بجلی کاٹ دی ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے بچے اور سب بلک رہے ہوتے گرمی سے ۔
میں نے ان کو کہا کہ بجلی کے میٹر میں تو تار نہیں لگا سکتے البتہ آپ سولر سے کنکشن لے لیں دن کے وقت گزارا کر لیں۔ رات کو بیچارے چھت پر سوتے۔
لیکن ابھی سوسائٹی کا لومڑ نما الکٹریشن چکر لگا گیا ہے کہ ہم نے ان کو اسی طرح نکالنا آپ نے ان کو پانی یا بجلی نہیں دینی۔ اس کو بتایا ہے کہ بھائی صرف ایک سوئچ لگایا دن میں بیچاروں نے صبح سات سے شام چار بجے ۔ لیکن اب وہ فساد برپا کرے گا۔
اب اس فیملی کے ساتھ ہوا فراڈ۔ کوئی ادارہ جب تک ان کی شنوائی نہیں کرتا۔ چھوٹے چھوٹے بچوں اور خواتین کا کیا قصور ہے۔ وہ کدھر جائیں۔ اتنے ماہ سے کبھی میں نے اس کو نہیں دیکھا تھا اب گرمی کی وجہ سے بچے بیچارے سارا دن ریلنگ کے ساتھ کھڑے رہتے کہ ہوا لگ جائے پیچھے ان کی ماں پریشان ک��ڑی یا دوپٹے سے پسینہ والا منہ پونچھتی رہتی۔
اب ان کی کیا ہیلپ ہو سکتی۔
تمام گھریلو ملازمین کا ڈیٹا بیس تیار کیا جائے۔
کم عمر ملازمین رکھنے پر سزائیں جرمانے دی جائیں۔
گھریلو ملازمت کی کم از کم عمر اور دیگر لازمی ٹرمز اینڈ کنڈیشن طے کی جائیں۔
ملازمین کو نقصان پہنچانے پر مالکان کو عبرت ناک سزائیں دی جائیں۔
غریب کی جان کی جواب دہی ریاست کے ذمے ہے۔
کوئٹہ ہوٹل خوفناک شکلوں والے افغانی چلا رہے
کوئٹہ ہوٹل منشیات فروشی کے خفیہ اڈے ہیں پنجاب میں
نہ کوئی پنجابی ان ہوٹل پر کام کرتا نہ پنجابیوں سے آٹا ،دودھ ،مسالے خریدے جاتے
پوری پنجابی قوم کو مل کر کوئٹہ ہوٹل بند کروانے چاہیے
بائیکاٹ کوئٹہ ہوٹل
پاکستان میں ایک مسئلہ تو بچوں کا آوٹ آف سکول ہونا ہے۔ دوسرا مسئلہ سکول آنے والے بچے کا emotionally Unstable ہونا ہے۔ جس کی وجہ گورنمنٹ سیکٹر سکولز کے بچوں کا معاشی چین سے جڑا پھر فیملی بریک اپ ، خاندانی تشد، معاشرتی وائلنس ۔
بچوں کی Emotional Well being کے لئے گورنمنٹ کے 9 سکولز میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر امید پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ جس کو انٹرنیشنل ایکسپرٹس کا پینل سپورٹ کر رہا ہے
آج ایک بزنس ایکسپو میں اپنی کمپنی کا بوتھ لگایا ہے۔ ایک بڑے اسکرین TV پر کمپنی سے متعلق پریزینٹیشن چلانی تھی۔ پہلے سوچا کہ روایتی طریقے یعنی پاور پوائنٹ سے بناؤں۔ لیکن پھر Claude کو پرامٹ دیا اور اس نے منٹوں میں چار سلائڈز پر مبنی بہترین presentation بنادی۔ ہر سلائڈ دو منٹ بعد تبدیل ہوتی ہے ۔ پھر Claude ہی سے ایک بڑا retractable بینر بنوایا۔ جب پرنٹ کرانے گیا تو پرنٹ شاپ والا پوچھتا ہے کہ اسکا ڈیزائن کہاں سے بنوایا؟ شاندار ڈیزائن ہے۔ میں نے کہا کہ AI سے بنوایا ہے، چند منٹ لگے ہیں۔
اے آئی نے واقعی زندگی آسان کردی ہے 👍
ٹی وی سکرینوں پر جناتی معاشی اصطلاحوں کے استعمال سے پاکستان کے ہر شہری کو ٹیکس چوری کا مجرم قرار دیتے ��وئے آئی ایم ایف کے سدھائے ’’ماہرین معیشت‘‘ مجھے ایک روز بھی اس حقیقت کا احساس کرتے سنائی نہیں دیتے کہ پاکستان میں نچلے متوسط طبقے سے آگے بڑھنے کی ��مید چھن چکی ہے، نصرت جاوید
جہاز آلا گلگت تھوڑی دیر کھلوے گا
تے ووٹاں آلا بابا تسی سنیا تے ہووے گا
وڈیاں تے چھوٹیاں سب نوں ہی چاء اے
ساڈے لئی نواز شریف ہر مرض دی دوا اے
ووٹ شوٹ نواز شریف دے ناں اتے منگنے
مڑ کے عوام بل دی سولی اتے ٹنگنے
عوام نوں نواز دا تے دلوں احترام اے
ووٹ لین آلیاں نوں دوروں سلام اے