پاکستان شاید واحد ملک ہو گا جہاں خدام کے روپ میں رشوت حج ہر شعبہ کو چن چن کر کروایا جاتا ہو گا کوءی عالم اس کے ناجاءیز ہونے کا فت��ی نہیں دے گا بزنس گزٹ نیوز
Aoa pray to almighty Allah all of you live long & enjoy hapinesses of life with families wishing you Eid Mubarak stay blessed business Gazette News
عمران خان پر ٹیریان واءیٹ کے باپ کا الزام لگانے والے سینکروں۔سیاستدانوں بیوروکریسی سمیت تو جیسے حاجی نمازیوں کی جماعت ہے جنھوں نے کبھی بھی زنا و شراب کا ارتقاب نہیں کیا سارا سارا دن مراقبے میں رہتے ھیں سوال اٹھاتے شرم بھی نہیں آتی ? بزنس گزٹ نیوز
اسلام و علیکم اللہ جنرل پرویز مشرف کو صحت دے اور آسانیاں پیدا کرے مگر اقتتدار کے نشے اور سازشیوں کے نرغے میں ہم حقیقی رب کاءینات کو بھول جاتے ہیں جس کی طرف سبھی نے لوٹ کر جانا ہے جنرل پرویز مشرف کے گناہوں سب سے بڑا گناہ حافظ قرآن یرغمال بچوں پر بمباری تھی اللہ زمینی خداءوں کو سبق