@ctprwp ٹریفک بحران،جرمانوں سے اگے اصلاح بجی ضروری ہے
ضمیر افاقی
عوام کی اواز
اگر جننا ہو تو اس کی سڑکوں پر نظر ڈال لیجیے۔ وہاں ٹریفک کی روانی، قانون کی پاسداری، شہریوں کا رویہ اور نظم و ضبط خود بخود بتا دیتا ہے کہ معاشرہ کس سمت جا رہا ہے۔
https://t.co/JA4lpBXa3y
ٹریفک بحران،جرمانوں سے اگے اصلاح بجی ضروری ہے
ضمیر افاقی
عوام کی اواز
اگر کسی قوم کا تہذیبی معیار جاننا ہو تو اس کی سڑکوں پر نظر ڈال لیجیے۔ وہاں ٹریفک کی روانی، قانون کی پاسداری، شہریوں کا رویہ اور نظم و ضبط خود بخود بتا دیتا ہے
#Trafficpolice
https://t.co/JA4lpBXa3y
انتہا اور شدت پسندی کے خاتمے کے لئے صرف قانون کی سختی کی نہیں کچھ اور اقدامات بھی ناگزیر میں ،کھیلوں کا فروغ صرف کرکٹ نہیں بلکہ باقی کھیلوں کے لئے گلی محلوں کی سطح تک لایا جاے،اس کے ساتھ معاشرے کو فنون لطیفہ،ٹھیٹر،میوزک وغیرہ کو فروغ دیا جاے
ضمی
کرہ ارض بمقابلہ پلاسٹک،جیت کس کی ہو گی؟۔۔۔؟theme, Planet vs. Plastics, E... https://t.co/ZsBMpYSXfp via @YouTube#EnvironmentalAwareness کرہ ارض بمقابلہ پلاسٹک،جیت کس کی ہو گی؟۔۔۔؟theme, Planet vs. Plastics, Earth Day 2024#
ماحول اور انسانی جان کو لاحق شدید خطرات
خصوصی وی لاگ
مہنگی کتابیں کاپیاں یونیفارم حل کیا ہے؟
مہنگائی کی چکی میں پھنسے والدین کہاں جائیں؟
کتابیں ردی میں فروخت نہ کریں بلکہ؟
نجی تعلیمی اداروں اور پبلشرز کیا کر سکتے ہیں؟
بچے سکول سے باہر نہ رہیں حکومت اور معاشرہ کیا کر سکتا ہے؟
please subscribe our channel.
https://t.co/iCoPGA8aDW
اتنے بڑے چینلز پر بیٹھ کر بھی اگر کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ اصل معاملہ کیا ہے اور تبصرے یوں کر رہے ہیں کہ جیسے ہر فن مولا ہیں تو آفیشل سٹیٹمنٹ کا،انتظار کریں خواہ مخواہ کنفیوژن کیوں پھیلا ریے ہیں۔دو یا تین فیصد وہ بھی غیر حتمی نتائج سے کیسے اخذ کر رہے ہیں کہ فلاں جیت رہا،ہے