نیا پاکستان بنانے کا خواب پورا نا ھوا تو کیا اب پی ٹی آئی نیا مطالعہ پاکستان لکھا چاہتی ھے؟
پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بنوں مولانا نسیم علی شاہ کی جانب سے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے خلاف انتہائی نامناسب اور توہین آمیز گفتگو
بنوں میں سیاسی مجمع سے خطاب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے مولانا نسیم علی شاہ نے کہا کہ ایک خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا جس کا عذاب ہماری قوم اٹھا رہی ہے
کیا اب پی ٹی آئی پاکستان کی شناخت اور پاکستان بننے پر بھی سوال اٹھائے گی؟
دیکھ لیجیے گا یوتھیوں وائرس اس بیان کو سچ ثابت کرنے کے لیے اسکے حق میں اندھ بھگت بن کر دلیلیں نکال لائے گا