Pakistan Airports Authority (PAA) clarifies that reports circulating about the closure of Islamabad’s airspace are baseless. Flight operations at Islamabad International Airport are continuing without interruption and all flights are operating according to schedule.
will. They should release Imran Khan right away, as the majority of Pakistanis wish, before the situation gets worse. His immediate return is seen as necessary to ensure the country's stability and future.
Pakistan needs Imran Khan
#Imrankhan#PTI#PakistanZindabad
Recognizing the strong desire for peace and calm in Pakistan, many believe that Imran Khan is the only one who can bring it. Those in charge, the planners and handlers of the current regime and operations, must see what's really happening on the ground and listen to the people's
ایسے باپ کے بچوں سے لڑنے کا حوصلہ ہے؟ نریندر مودی آپ بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں، میڈیا کو پیسہ دے کر غلط خبریں چلوا لیں اور اُس سے بھی دنیا کو آپکا مکاری والا چہرہ پتہ چل گیا، پاک فوج آپکو نست و نابود کر دے گی۔
#PakistanZindabad
عزیز ہم وطنو،
اس وقت جب پاکستان نے دشمن کے جارحانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیا ہے، پوری قوم کا فرض ہے کہ وہ یکجہتی، صبر اور حوصلے کا مظاہرہ کرے۔ ہماری افواجِ پاکستان، جنہوں نے ہمیشہ ملک کی عزت و حرمت پر آنچ نہ آنے دی، آج بھی سینہ سپر ہو کر وطنِ عزیز کا دفاع کر رہی ہیں۔
آئیں! ہم سب مل کر ان جاں نثار سپاہیوں کے لیے دعا کریں:
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے بہادر فوجیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، انہیں فتح نصیب فرمائے، اور پاکستان کو ہر میدان میں سرخرو کرے۔ آمین۔
ہر پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ دشمن کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہے، افواہوں سے گریز کرے، اور اپنے حصے کا کردار ادا کرے۔ ہمیں اپنی افواج کے شانہ بشانہ، اتحاد، ایمان اور قربانی کے جذبے کے ساتھ کھڑا ہونا ہوگا۔
#PakistanStrikesBack #PakIndiaConflict #PakistanArmy
ماما I Love You ہو سکتا ہم دوبارہ نا ملیں۔۔لیکن ہم دُشمن کے پیچھے تک جائیں گے۔۔۔
سیاست سے دور بارڈرز پر لڑنے والے ان تمام جوانوں کو سلام اللّٰہ تمہیں شہید نہیں غازی کرے فاتح ہو کر اپنی mama کے پاس واپس آؤ
"میرے لیڈر نے مودی کو پیغام دیا تھا کہ ایمان والا آدمی موت سے نہیں ڈرتا، ہم اپنے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے، اس وقت اس ملک کو میرے لیڈر ع��ران خان کی ضرورت ہے"
#FreeIKSavePakistan