نہ میرے خواب بدلے، نہ کوئ تعبیر بدلی ہے
نہ دن بدلے ہیں میرے،نہ میری تقدیر بدلی ہے.
وہی فرمان شاہی ہے، وہی ہے اذن سلطانی
وہی سکہ ہے رائج اس پہ بس تصویر بدلی ہے.
میری آنکھوں سے پٹی کھول دو کہ آج میں دیکھوں
کہ آزادی ملی ہے یا فقط زنجیر بدلی ہے.
@agentjay2009@SdqJaan اب تک صرف 7 حلقوں کے فارم 45 اپلوڈ کیئے گئے ہیں۔ باقی کہاں ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ ویب سائٹ وی پی این کے بنا اوپن نہیں ہوتی کیونکہ پی ٹی اے نے بلاک کی ہوئی ہے۔