NRE Step1 امتحان اور رزلٹ پر سنگین نویت کے سوال اٹھے ہیں،یہ معاملہ اگر حل نہیں ہوتا تو فوری نیشنل اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کمیٹوں میں PMDC اور وزارت صحت کو بلا کر مسلے کا حل نکالنا چاہئیے۔طلبہ اور والدین نے لاکھوں روپےلگائے ہیں،انکو انصاف ملنا چاہئیے
#FMSUP
Thousands of foreign medical graduates in Pakistan face uncertainty as PMDC abruptly halts PRMP issuance without notification.
#PMDC#PMDCWakeUp#medicalcolleges#Medical