ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
کیا یہ خبر سچ ہے اگر یہ سچ ہے تو یہ عوام کا سمندر بن کے حکمرانوں پہ اور ان سو کولڈ جرنیلوں پہ ٹوٹ گا
یہ خبر ایک طوفان برپا کردے گی
"انشااللہ "جلدی سے کوئی کنفرم کرے
Allah replied you in 3 ways:
1. yes.
2. yes but not now.
3. I have a better plan for you. Something nice for you soon.
-But remember, His timing is always the best