کاشف عباسی نے ماں جی کا مسئلہ میں سٹریم میڈیا پر شئر کرکے حق ادا کر دیا
روشن بی بی کا قصور یہ ہے کہ وہ احتجاج کر رہی تھیں جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا 💔
الجزیرہ کی خبر کے مطابق پاکستان میں فائر وال کی وجہ سے لاکھوں نوجوانوں کا روزگار داؤ پر لگا ہے
پھیلا دیں اِس ویڈیو کو شاید کسی کو شرم آجائے اب انٹرنیشنل میڈیا بھی فائر وال پر خبریں دینے لگا ہے
"فائر وال لاکھوں لوگوں کا کاروبار نگلنے کے قریب"
آئی ٹی منسٹر کہتا ہے وی پی این اور پی ٹی اے کہتا ہے کیبل ڈاون ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ متاثر ہوا، ہمیں واضح پالیسی دیں، لاکھوں لوگوں کا روزگارہ تباہ ہورہا ہے، آئی ٹی ماہرین اور فری لانسرز کی پریس کانفرنس، انٹرنیٹ کے مسئلہ پر مستقبل تاریک قرار دیدیا۔۔۔!!!
خیبرپختونخوا سے جانے والے تمام قافلوں کیساتھ واٹر ٹینکرز بھی ساتھ جائینگے جس میں پینے کا صاف پانی ہوگا، قافلے میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے لاتعداد ایمبولینس بھی ہونگے جس میں ڈاکٹر، ٹیکنیشن اور دیگر عملہ موجود ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
#جلسہ_تو_ہوگا
اب یہ معاملہ صرف خان کا نہیں رہا، اب نوجوانوں کی اپنی زندگیاں، خاندان داؤ پر لگے ہیں، ہر وہ بندہ جو کبھی خان کے لیے نکلنے کا سوچ بھی نہٰں رہا تھا اب وہ لازمی نہ صرف نکلے گا بلکہ اصل تبدیلی بنگالی ماڈل والی لانے کی بات کررہا ہے۔
The Supreme Court of Pakistan decision today has upheld the spirit of the Constitution, and respected the intent of the Framers of our Constitution.
Alhamdolillah, the People of Pakistan, the Constitution, and Democracy have prevailed.
پی ٹی آئی کے جاری اعلامیے میں ایک بات بالکل جھوٹ بے کہ
"تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کی فی الفور رہائی کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے گی"
اس حوالے سے پی ٹی آئی کی حکمت عملی بالکل بوگس ،فضول اور بکواس ہے
کوئی فرشتہ نہیں، ماضی میں غلطیاں ہوئیں، آنکھیں بند نہ کریں، ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہیں، 8 فروری کو الیکشن دھاندلی کی اپیل ابھی تک پڑی ہے نہیں لگائی گئی، جسٹس اطہر من اللہ کا صبر جواب دے گیا۔۔۔!!!