Altruistic thinking and empathy, lifelong learning and continuous evolution,
high self-awareness and the ability to use people well, super resilience and resilience, and the ability to handle complex relationships. I think these are very well explained.
عاصم منیر اپنی زاتی خواہشات کی تکمیل اور مریم نواز کی خشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی ہی فوج پر حملہ آور رہا
BBC کے مطابق چند فوجیوں پر صرف اس لیے بندوق تانی گئی کہ عاصم منیر کے جرنیلوں کو شک تھا کہ یہ فوجی عمران خان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، فوجی گھروں پر چھاپے مارے گئے
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، پورا پاکستان بند کر دیا گیا ہے۔ تمام بڑی سڑکیں اور موٹر ویز بند ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ تعمیراتی کام کے لیے ہے، مگر حقیقت میں جگہ جگہ کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں اور ہزاروں فورسز اہلکار تعینات ہیں تاکہ مارچ کو روکا جا سکے۔
عمران خان کی کال پر لاکھوں لوگ کے پی کے،پنجاب،سندھ،بلوچستان،گلگت سےاسلام آباد کی طرف مارچ کر رہے ہیں۔ حکومت مظاہرین کو روکنے کی پوری کوشش کر رہی ہے، مگر لوگ ہر صورت میں پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان میں بحران ہے اور روزانہ ملین ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ یہ احتجاج کئی دن جاری رہ سکتا ہے
خیبر پختونخواہ کے جوشیلے انقلابیوں کے ایک جتھے نے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے آبی راستے سے اسلام آباد پہنچنے کا پلان بنایا- بدقسمتی سے راستے میں اسلام آباد آیا ہی نہیں- امید ہے کہ یہ جتھا اسوقت کالاباغ کے مقام سے گزر رہا ہو گا اور کل دوپہر گدّو بیراج سے گذرتے ہوۓ پرسوں شام تک بیحرہ عرب میں جا گرے گا-
آئی ایس آئی کا اب دفاع سے کوئی لینا دینا نہیں ایک وقت تھا ہندوستان شکایت کرتا تھا isi ہندوستان کے اندر یہ خرابی کر رہی ہے وہ خرابی کر رہی ہے اب isi مکمل طور پر پاکستانی کی سیاست پر فوکس کئے ہوۓ ہے اسے اُٹھا لو، شاعر کو اُٹھا لو، X کو بند کر دو یہ آئین بدل دو
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔
میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔
جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Security لکھیں