كل عام وشعب الإمارات بخير .. كل عام ورئيس الإمارات وحكام الإمارات بخير .. كل عام والأمة الإسلامية في خير وسلام ورخاء واستقرار .. وعيد أضحى مبارك .. أعاده الله علينا وعليكم باليمن والخير والبركات.
Booked to travel with Emirates between 28 February and 15 April, 2026? If your flight has been disrupted, or if you just wish to change your travel plans, you have the following options:
✈️ Rebook on an alternate flight - You can rebook on another flight to your intended destination for travel up to 31 May, 2026. If your original travel date is within 72 hours, rebook by visiting https://t.co/Y6iEeMdaQG or “Manage Your Booking” on the Emirates App. If your booking is for later, please contact us for assistance at https://t.co/Ex3kNIq2IT or https://t.co/xskFRX1LaR
🔄 Request a refund - You can request for a refund of your ticket by completing the refund form at https://t.co/s88ZDvaI6R. Please allow up to 15 days for your request to be processed.
Booked through a travel agent? Please contact them directly for assistance with rebookings and refunds.
Always check the status of your flight before heading to the airport, and visit https://t.co/leEoGJH9xO for the latest.
If you need to contact us, please use our official support channels below. Our team is responding to a high volume of enquiries and will respond as soon as possible. 💬 WhatsApp: https://t.co/Jxge5UpRee 💻Live Chat: https://t.co/tNCR0Es1eN For a direct response, please use these channels only.
Reem Al Hashimy, the UAE's Minister of State for International Co-operation, spoke of the country’s calm and measured response to Iranian attacks in an interview with CNN on Sunday. 'We need to emphasise that you are safe with a leadership that cares for you and that will do everything they possibly can to ensure that safety continues,' she said.
'I know it's a scary time for the residents … because you don’t (otherwise) hear loud sounds, but at the same time, that was the sound of interception. We have the best … missile defence systems in the world and that we are doing everything to ensure that we continue to be safe and secure.'
میں اسلامي جمہوریہ پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی قوم اور قیادت کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
جہاں پاکستان اپنی ترقی وخوشحالی اور استحکام کے سفر پر گامزن ہے وہیں متحدہ عرب امارات دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو بڑھانے، ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنے اور خوشحالی اور کامیابی سے بھرپور مستقبل کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے اپنے مستقل عزم کا اعادہ کر��ا ہے۔
پاکستانی قوم کو آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
پاک آئی ڈی ویب سائٹ پر اکاؤنٹ بنائیں
بغیر قطار، بغیر انتظار، شناختی دستاویزات بنوائیں
اکاؤنٹ بنانے کے درست طریقے پر مکمل رہنمائی کے لئے دیکھیں وڈیو
لاگ ان، او ٹی پی، یا فنگرپرنٹس اور دستاویزات اپ لوڈ کرنے، یا کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہیلپ لائن پر کال کریں۔ ہماری ٹیکنیکل ٹیم فوری طور پر آپ سے رابطہ کرے گی اور آپ کا مسئلہ دور کرے گی
ہیلپ لائن: 100-786-111-51-92+
ویب سائٹ لنک: https://t.co/z6HK5nEKBu
موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ لنک:
For Andriod: https://t.co/9GBe1uE4gy...
For IOS: https://t.co/OneH6lEtXe
🔍کم خرچ بالا نشین🔍
سردیوں کا موسم شروع ہونے والا ہے، ہر دوسرا بندہ زکام کھانسی نزلہ کا شکار ہے. بچے تو کیا بڑے بوڑھے بھی اس لہر کے زد سے ب�� نہیں پاتے...
اگر بروقت ان امراض کو کم سمجھ کر نظر انداز کیا جائے اور بروقت درست علاج نا کیا جائے تو رفتہ رفتہ اس میں شدت پیدا ہوتی ہے. پھر بخار اور خشک کھانسی اور کیا کیا بلکہ اس بھی کبھی تو تجاوز ہوجاتا ہے.
اس لئے مناسب ہے کہ بروقت حفظ ما تقدم کے لئے گھر میں بعض ایسے نسخہ جات رکھے جائیں جو کار گر بھی ہو اور زود اثر بھی.
اور جب بھی کوئی بھی اپنے میں کوئی ایسے علامت پائے تو فوری طور پر وہ دوا استعمال کرسکے.
امید ہے آپ سب بھی یہ دوا بنائیگے. اور استعمال بھی کرینگے. اور جب افاقہ افادہ ہو. تو بندہ کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے.
تو آئیے.
آپ کو ہزاروں کی فیس بھرنے اور دوا استعمال ��رنے سے زیادہ مفید دوا بتاؤں.
جو آپ کم پیسوں میں اپنے گھر میں بنا سکتے ہیں.
کسی بھی پنساری کے پاس جاکر 3 چیزیں لینی ہے.
ملٹھی
سونف
ہلدی
ہموزن کا سفوف بنا لیں۔
سونے سے پہلے بچے کو 3 گرام بڑے کو 5 گرام دو چند شہد ملا چٹائیں. اور پھر دیکھیں اسکے اثر کو. پہلی خوراک سے ہی کھانسی کا ستیاناس ہوجائے گا. بلغم پھٹ کر نکلنی شروع ہوجائے گی.
اور 3دن کے بعد نا ہی کھانسی رہیگی نا بلغم نا نزلہ نا زکام نا چھینکیں نا ریشہ.
قہوہ..
ھوالشافی۔،
سونف ملٹھی ہموزن لیکر ڈیڑھ کپ پانی میں ابال لیں. یہاں تک کہ آدھا کپ رہ جائے پھر حسب ذائقہ شکر یا شہد ملا کر پیئیں.
دن میں 3 بار
نسخہ نظر میں کم، کام میں زیادہ ہے. اس لئے کم سمجھ کر نظرانداز مت کرنا.
یہ نسخہ اکسیر بادیان کے نام سے مشہور ہے اور اسی نسخے پر ہماری ایک ویڈیو بھی چینل پر موجود ہے اکسیر بادیان کے نام سے
اسی طرح کی مفید پوسٹیں اور ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
میں نے ایسے ہی گناہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد
شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ��وٹے ہوئے پر شام کے بعد
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد
لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد
فرحت عباس شاہ
"جے میں تینوں باہر ڈھونڈا
تے میرے اندر کون سمانا"
"جے میں تینوں اندر ڈھونڈا *
پھر مکے کی میں جانا "
سب کج توں ایں سب وچ توں ایں
تینوں سب تو پاک پہچانا
میں وی توں ایں، توں وی توں ایں
بلّھے شاہ
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
انٹرنیٹ دنیا کی چند بہترین ویب سائٹس
1- ڈکشنری (Dictionary) (لغت و حوالا جات)
دنیا کی بہترین ڈکشنریوں ک�� مجموعہ٬ ہر لفظ کے معنی مختلف ڈکشنریوں سے ایک ہی جگہ دیکھے جاسکتے ہیں-
2- ہاؤ اسٹف ورکس (How Stuff Works) (معلومات و ٹیکنالوجی)
یعنی چیزیں کس طرح کام کرتی ہیں٬ انسانی دماغ سے لے کر موبائل٬ کار انجن سے لیکر سرچ انجن تک ہزاروں مضامین کا احاطہ کے لیے یہ ویب سائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک بہترین مقام رکھتی ہے جو کہ عام لوگوں کے لیے ماہر اور پیشہ ور لوگوں کے علم کا ذریعہ رکھتی ہے- طلبہ اس سائٹ کو ضرور سرچ کریں-
3- نیشن ماسٹر (Nation Master) (جغرافیہ)
دنیا بھر کے تمام ممالک کی معلومات کے ساتھ٬ تعلیم٬ انڈسٹری٬ اکانومی٬ کرنسی اور ہر طرح کی تفصیلات (بدقسمتی سے پاکستان کے بارے میں معلومات اپ ڈیٹ نہیں٬ شاید اس کی وجہ پاکستان کے اپنے ادارہِ شماریات کی نااہلی ہے٬ البتہ دیگر ممالک کے بارے میں ہر طرح کی معلومات دیکھیں جا سکتی ہیں)
4-ایکس ای (XE) (معلومات کرنسی تبادلہ ریٹ)
دنیا کی پچاسی سے زائد ممالک کی کرنسی کا تبادلہ ریٹ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے- دنیائے کرنسی کی سب سے پرانی اور بڑی ویب سائٹ جو کہ مختلف ممالک کی کرنٹ کے ساتھ تاریخی ��یٹ کا بھی ریکارڈ رکھے ہوئے ہے-
5- اباؤٹ (About) (معلومات)
انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی تو بہت آسان ہے لیکن یہ معلوم کرنا کہ آیا یہ صحیح اور اپ ڈیٹ بھی ہے؟ کافی مشکل ہے اس ویب سائٹ نے اس مشکل کو کافی آسان بنا دیا ہے جہاں پر ہر مضمون پر مختصر اور صحیح معلومات اور روز مرہ زندگی کی چھوٹی چھوٹی ٹپس باآسانی مل سکتی ہیں-
6- آنسرز (Answers) (معلومات و حوالا جات)
آپ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو مذکورہ ویب سائٹ سے اس کا جواب حاصل کر سکتے ہیں- لاکھوں پوچھے گئے سوالات کے جوابات اپنے اپنے مضامین میں با آسانی دیکھے جاسکتے ہیں- “ آپ کے مسائل اور ان کا حل “ کی بہترین ویب سائٹ-
7- پب میڈ (Pub Med) (صحت٬ میڈیکل)
سترہ ملین سے زائد ریسرچ پیپرز کا مفت اور قابل اعتبار طبی معلومات کا ذریعہ- میڈیکل فیلڈ سے وابستہ افراد کے لیے بہترین معلومات کا ذریعہ-
8- آسک فلاسفر (Ask Philosophers) (سوال و جواب)
آپ سوالات کیجیے٬ دنیا کے بہترین فلاسفر آپ کے سوال کا جواب دیں گے٬ ہر فیلڈ کے ماہر فلاسفرز کے جوابات مختلف کیٹیگری میں دیکھے جاسکتے ہیں-
9- ویدر (Weather) (موسم)
دنیا کے تمام بڑے شہروں کے موسم کا حال لائیو اور اپ ڈیٹ٬ بمعہ اگلے کئی دنوں کی پیشن گوئی کے ساتھ-
10- پوگو (Pogo) (کھیل- انٹرنیٹ)
فری انٹرنیٹ گیمز کی مشہور ویب سائٹ
11- ورڈ پریس (Word Press) (انٹرنیٹ فورم)
آسان اور تی�� ترین پرسنل بلاگ ورڈ پریس پر بنائے جاسکتے ہیں-
12- 101 کک بکس (101 Cook Books) (فوڈز)
دنیائے فوڈز کی بہترین ویب سائٹ٬ صحت افزاﺀ کھانوں کی تیاری کی رہنمائی لیتے ہوئے-
13- کیوا (Kiva) (فنانس)
تیسری دنیا کے غریب لیکن ہنر مند افراد کے کاروبار میں مالی معاونت کی نیٹ ورکس کی ویب سائٹ- چاہے آپ پاکستان میں رہتے ہوں یا افغانستان میں٬ اگر اپنے روزگار کے لیے مالی معاونت چاہتے ہیں تو کیوا آپ کی مدد کرسکتی ہے-
14- گیٹ نیٹ وائز (Get Net Wise) (انٹرنیٹ)
انٹرنیٹ کے مسائل اور وائرس وغیرہ کے تو مسائل سے تو ہر انٹرنیٹ یوزرز واقف ہیں ہی٬ گیٹ نیٹ وائز٬ انٹرنیٹ یوزرز کے لیے ان معلومات کا بہترین ذریعہ ہے کہ کیسے انٹرنیٹ کا محفوظ استعمال٬ بڑوں اور بچوں کے لیے کیا جاسکتا ہے- وائرس حملوں سے بچاؤ اور پرسنل معلومات کو کیسے محفوظ ممکن بنایا جاسکتا ہے-
15- دا فونٹ (Da Font) (انٹرنیٹ اور ویب)
سات ہزار سے زائد فونٹ اسٹائل میک اور پی سی یوزرز کے لیے- آرٹ اور ڈیزائنر کے لیے مفید ویب سائٹ
میرا دل کرتا ہے تم اچانک سے سامنے آجاؤ ،
تا کہ میں تمہیں سن سکوں
تمہارے لہجے میں لکھے تمھارے الفاظ کا ذائقہ اپنی سماعت کے توسط سے چکھ سکوں
ایک راز کہوں
میں تمہیں چھو کر دیکھنا چاہتا ہوں
اور تمہیں یوں اپنے قریب پا کر میں اس بات کا مشاہدہ کرنا چاہتا ہوں۔
کہ کی�� واقعی محبت اتنی خوبصورت ہوتی ہے یا شاعری جھوٹ کہتی ہے۔۔۔۔🔥❤️🖤💞
بیاہتے وقت اپنی بیٹی کو یہ نصیحت نہ کریں کہ ”اس گھر سے تمہاری ڈولی اٹھی ہے تو اُس گھر سے تمہارا جنازہ ہی اُٹھے گا“
بلکہ یہ نصیحت کریں کہ
”بیٹی ہ�� تمہیں جس کے سنگ رخصت کر رہے ہیں اگر وہ انسان کے بدلے جانور نکل آۓ تو بلا جھجھک واپس چلی آنا“
کیونکہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں بلکہ 👇