Mujhay to in donoun leaders main na koee sunni nazar aaya na Shia bus momin nazar aaye Jo dushmanoun per sukht and buchoun per shafqat karnay walay hain
اگلے کچھ ہفتوں تک سہیل آفریدی اڈیالہ کے باہر جانے کی نوٹنکی کرے گا۔ مقصد یہ ہوگا کہ پختونخواہ کا بجٹ سرپلس آسانی سے پاس کروا دیا جائے جو آئی ایم ایف ڈیل کی بنیادی شرط ہے۔ ممکن ہے اس دوران ڈیل ، ٹھنڈی ہواؤں اور وغیرہ وغیرہ کی خبریں بھی چلا دی جائیں۔ محتاط رہیں۔
آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
سینتالیس سال سے ایران ہر صیہونی طاقت سے لڑ رہا ہے۔ سر اُٹھا کر جی رہا ہے۔ اپنے شہیدوں کو سُپرد خاک کررہا ہے۔ پھر بھی 450 بلین ڈالر کی معیشت چلا رہا ہے۔ ہر سازش کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے
اور ایک ہفتہ پہلے شہباز شریف کی شروع ہونے والی ثالثی ایرانی قیادت کی زندگیوں کی ضامن ہوگئی ؟
نشہ ہمیشہ مہنگا اچھا ہوتا ہے کم از بھیجے کے سلز نہیں جلا دیتا۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کہتے ہیں کہ آپ کو انصاف پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملے گا، آپ کو چھین کر لینا پڑے گا
عمران خان نے آخری چیز جو میری بہن سے کہی تھی وہ یہ تھی کہ میری پارٹی کے لوگوں سے اور ہمارے وکلاء سے کہو کہ وہاں سے نہ اٹھیں جب تک میری تاریخ نہیں ملتی
پاکستان تحریک انصاف کا قیام اصل میں عمران خان کا انسانیت سے پیار انسانیت کا احترام اور انسانیت کے لئے انصاف کا نظام ہے۔ اور سب سے بڑھ کر انسانیت کا شعور۔
یوم تاسیس مبارک۔
#PTIFoundationDay
@SaifSolicitor انکے پاس بوٹس ہیں وہاں پولز میں دھاندلی بھی ہوتی ہے۔ کمنٹ میں دو نمبری کرنے کا کوئی طریقہ جعلی اکاؤنٹس بنانے کے علاوہ انکے پاس نہیں ہے۔ لہذا یہاں دھاندلی کا مارجن کم رہتا ہے۔ اور ہاں کمنٹس کے analysis کے لیے سافٹ ویئر موجود ہیں آسانی سے گنتی ہو جائے گی۔
This is disgusting and criminal. The full details of Bushra Imran Khan’s condition and the exact procedure she underwent must be made public immediately.
Doctors the family trusts must be allowed to examine her without any further delay. Why was she moved back to an insect-infested jail cell right after major eye surgery, left alone without proper care?
This isn’t a government — it’s a disgrace. Delaying medical care until it turns into emergency surgery is inhumane.
#BushraImranKhan
شرمناک اور غیر انسانی سلوک۔ بشری بی بی کو رات ہسپتال لے جا کر آنکھ کی سرجری کر دی گئی اور خاندان میں کسی کو بتایا تک نہیں۔ یہ کس قسم کے لوگ ہیں۔ انہیں شرم اور حیا بھی نہیں آتی۔ شرمناک
یہ کس طرح کے مرد ہیں جو نہتی عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواتے ہیں۔ شرمناک
ایران جیت گیا۔
آبنائے ہرمز کھول دی۔
ایران کے غیرقانونی طور پر روکے ہوئے اربوں ڈالرز ایران کو ملیں گے۔
امریکی پابندیاں ہٹنا شروع ہوجائیں گی۔
فرانس سپین برطانیہ اٹلی جنوبی کوریا جاپان اور انڈیا ایران کے ساتھ فوری طور پر تجارت شروع کرنے کے لئے تیار۔
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
“I will not be Imran Khan’s weakness, I will be his strength”
What an iconic line it is by Bushra Bibi and even more admirable execution.
Her health detoriated last night. May Allah improve her health!
#ReleaseAndTreatImranKhan & Bushra Bibi!
خواجہ صاحب پلیز کسی سے اس آرٹیکل کا پورا اردو ترجمہ کروا کر پڑھ لیجیے۔
ویسے آپکی حکومت اور عاصم منیر صاحب کی پالیسیوں کی تعریف میں کئی اسرائیلی آرٹیکلز چھپے پڑے ہیں۔ کیونکہ آپ کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے فلسطینی جھنڈا اٹھانے پر پابندی لگائی۔ جس نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر گولیاں برسائیں۔ جس نے اسرائیل کے ساتھ بورڈ آف پیس کو جوائن کیا۔ جس نے جان بوجھ کر اسرائیلی مظالم پر آنکھیں بند رکھیں حتی کہ وزیر دفاع ہونے کے باوجود آپ نے اسرائیل کے خلاف اپنی پوسٹیں ڈیلیٹ کرنے کی ذلت بھی اٹھائی۔
ویسے اب آپکی حکومت کے اسرائیلی لابی سے اچھے تعلقات بن گئے ہیں آپ عمران خان کے خلاف کافی اچھا پراپیگنڈہ کروا سکتے ہیں مگر یاد رہے کہ ایپسٹین فائلز (Epstein Files) میں عمران خان کو اسرائیلی اور موساد کے مفادات کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔
باقی اس آرٹیکل کا پورا ترجمہ ضرور کروا لیجیے گا۔
”میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں“ عمران خان (ستمبر ۱۷، ۲۰۲۵)
#NoDealNoSurrender
I have learned that after Netanyahu did not adhere to the ceasefire agreement last night, Iran told the US that if a ceasefire in Lebanon were not swiftly announced, Iran would attack the Israeli regime. This increased pressure and helped lead to the ceasefire announcement.
وہ جن پر تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
پاکستان کی عوام نے ان لوگوں کو رنگ برنگے انتخابی نشان ڈھونڈ کر کامیاب کروایا صرف اس امید پر یہ خان کی رہائی کے لیے کچھ کریں گے
لیکن یہ لوگ عہدے اور سیٹیں لے کر مست ہو گئے۔اب ان سے خان صاحب کی رہائی کا سوال کریں تو یہ تلملا جاتے ہیں کیوں ؟