When you thought you were special to someone but you forget to remember that you're only special until they find a new one
کچھ دنوں شاخ پر بسیرا تھا
میں سمجھتا تھا کہ باغ میرا تھا.
ایمان اچانک غائب نہیں ہوتا۔ چہرے کا نور اچانک ختم نہیں ہوتا۔ نمازوں سے سکون اچانک نہیں چلا جاتا۔ سب سے پہلے خوف خدا جاتا ہے۔ پھر نمازیں جاتی ہیں۔ پھر حیا۔ پھر پردہ اور پھر آخر میں ایمان چلا جاتا ہے
🦋🥀💯
"واعلم أن الحُبّ ليس بأن يكون المحبوب بلا عيوب
إنّما الحبّ أن يظل المحبوب برغم عيوبه محبوبًا."💕
"اور میں جانتی ہوں کہ محبت یہ نہیں کہ محبوب عیبوں کے بغیر ہو، محبت تو یہ ہے کہ محبوب عیبوں کہ باوجود محبوب رہے۔"❤️
خدا کے بعد یہ سب ایک مرد کے ہاتھوں میں ہوتا کہ وہ جتنا چاہتے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے ۔۔
کیونکہ مرد جتنا حسین طریقے سے اسے دیکھے گا ، بولے گا، اور سنے گا عورت اتنی ہی حسین ہوتی جائے گی ❤️