خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں
ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق!
ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!
Pakistan has returned BSF Jawan Purnam Kumar Shaw, who had been in the custody of Pakistan Rangers since 23rd April 2025, was handed over to India at about 1030 hours through the Joint Check Post Attari, Amritsar.
🗒️ April admin
5 things you need to know this April:
1. Electronic Travel Authorisation (ETA) travel requirements change
2. Electric vehicle tax starts
3. Stamp Duty Land Tax thresholds change
4. The National Living Wage increases
5. Easter Bank holidays take place
حقیقی ایمان کا حصول کسی بھی اسلامی تحریک کے لئے کتنا اہم ہے ؟ اور ہماری اسلامی تحریکوں کی ناکامی کی اصل وجہ کیا ہے ؟ سنیں بانی تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے اس مختصر ویڈیو کلپ میں ۔۔
ہر انسان روز قیامت کن بنیادوں پر جوابدہ ہوگا ؟ اور اللہ تعالیٰ نے نبی اور رسول کیوں بھیجے ؟ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی نہایت اہم گفتگو ۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔ جزاک اللہ
#DrIsrarAhmed
A team of police officers who confronted a man with a loaded gun have won a national Police Bravery Award for their courageous actions.
➡️ https://t.co/oHjc5BU3G2
⚠️We are reminding people to take extra care at level crossings after footage emerged of a toddler walking on the track with a train approaching.
🚆The incident took place at Sandy Lane level crossing in Prestatyn earlier this month.
➡️Read more: https://t.co/9uYgN79iJo
ہم پُوچھتے ہیں شیخِ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر
حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!
#اقبال
فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے
دُنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
مسجد میں اب یہ وعظ ہے بے سُود و بے اثر
تیغ و تُفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذّت سے بے خبر
#BoycottSwedishBrands#franceViolence#SwedenQuran
کافر کی موت سے بھی لَرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اُسے کہ مسلماں کی موت مر
تعلیم اُس کو چاہیے ترکِ جہاد کی
دُنیا کو جس کے پنجۂ خُونیں سے ہو خطر
باطل کے فال و فر کی حفاظت کے واسطے
یورپ زِرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر
10 TIME WASTERS:
1. Worrying
2. Complaining
3. Watching TV
4. Overthinking
5. Procrastination
6. The fear of failure
7. Trying to be perfect
8. Waiting to be inspired
9. Caring what people think
10. Repeating the same mistake