محسن نقوی :
فوج کے پی کے میں جو بھی کارروائی کرے.
پی ٹی آئی کی حکومت نہ صرف اس کی ذمہ داری لے بلکہ اسے اون بھی کرے.
سلمان اکرام راجہ : absolutely not
لگاؤ ایمرجنسی. 🔥
شاعر اس شعر میں
کتاجی کی دم پہ پاؤں رکھ کر اس کی غیرت والی رگ کو دباتے ہوئے ارشاد فرمارہے ہیں.
کہ :
مریم صفدر کی طرح نرم ملائم
غریدہ فاروقی کیطرح لطیف
اور سرکاری حاجن کی طرح شگفتہ ہی سہی
لیکن لگاؤ تو سہی.
گورنر راج لگاؤ | کور کمانڈرز کانفرنس میں مارنے والی بھڑکوں کا ہی لاج رکھو. بے غیرتو !!!
عسکری میڈیا گرد آن لانگ مارچ سپیشل ڈیوٹی!
عسکری بیانیہ جھوٹا لیکن آپ کا شعور اصلی ہے!!
عسکری میڈیا پر ایمرجنسی نافذ ہے ؛ عوام کے جزبوں سے گھبراہٹ کا شکار ہیں ۔ یہ چور شور مچائیں گے، ڈرائیں گے، جھوٹی افواہیں پھیلائیں گے۔
سوال یہ ہے ان سب پر پیکا کیوں نہیں لاگو ہوا
سرکار کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔
#May9th_FalseFlag
سُن سُن ۔۔ جمہور کی سُن
آ رہے ہیں ہم ۔۔۔!
چراغِ حق کی لو کو تھامے
ہاتھ سے ہاتھ ملاۓ
ہم راہِ حق کے راہی
اڈیالہ جیل کی قید سے
ہم خان کو باہر لائیں گے
ہم خان کو لینے آۓ ہیں
ہم خان کو لے کر جائیں گے !
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت .
عاصم منیر، بات سیدھی ہے، سرنڈر کرنا پڑے گا، ہر حال میں۔
سرنڈر کیسا؟ جیسے ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں کیا تھا۔
تم کہتے ہو 9 مئی سے زیادہ خطرناک انجام ہوگا۔ عاصم منیر، تمہارے پلے کیا ہے؟ جو فیصلہ ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے، تمہاری کور کمانڈرز کی میٹنگ پندرہ گھنٹے سے چل رہی ہے۔
یہ عمران خان کے سامنے ہاتھ جوڑ کر معا��ی مانگیں گے۔
مذاکرات رات بھی ڈیڈلاک پر پہنچ گئے، یہ اپنی جان نہیں بچا سکے۔
میرا ستر سال کا تجربہ ہے؛ جو کچھ کہہ رہا ہوں، ایسے ہی ہوگا اور عنقریب ہوگا!
قوم خود اگر نہیں دیکھ سکتی، میں قوم کی آنکھوں سے سب دیکھ سکتا ہوں۔
عاصم منیر، نوکری چھوڑنی پڑے گی؛ سرنڈر کرنا پڑے گا۔
دوبارہ الیکشن ہوگا، جس میں فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہوگا۔
پاکستان کے ہر مسئلے کی وجہ تم ہو، اور اب!
تمہارا وقت قریب ہے، اس سے پہلے سنبھل جاؤ۔
اس سے پہلے کہ تمہارے پیروں کے نیچے زمین گرم تانبہ ہو جائے، توبہ کر لو۔
ابھی توبہ کا دروازہ کھلا ہے، قوم کے سامنے سرنڈر کر دو۔