ہم معیشت پر لیکچر دینے اور مرضی کی حکومتیں تشکیل دینے دشمن کے بچے پڑھانے میں مصروف رہے
اور بھارت میں ٹیسلا الیکٹرک گاڑی 17 لاکھ میں دستیاب۔
جبکہ ہماری ٹین ڈبے کی آلٹو 26 لاکھ میں
اسی طرح عورتوں اور بچوں کے بے بسی سے رونے اور چیخنے کی آوازیں امریکہ ، یورپ کی گلیوں ، محلوں سے سننے کی شدید تمنا ہے ۔۔ اللہ ان سب پر ایسی تباہی نازل کرے جو کبھی ختم نا ہو
یہ تو طے ہوگیا کہ فلسطینیوں کے جذبے کو پوری دنیا ملکر بھی شکست نہیں دے سکتی ، کوئی یقین کرسکتا ھیکہ یہ وہی لوگ جو کل شب تک براہ راست اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہورہے تھے گرفتار ہورہے تھے اور اسوقت اپنے پیاروں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی پاتا دیکھ کر الگ ہی جوش میں ہیں
⭕ اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والی سارہ عبداللہ نے قید سے آزاد ہوتے ہی سڑک پر سجدہ شکر ادا کیا ۔
⭕ نابلس کی رہائشی سارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
📌مجھے حماس پر فخر ہے اور مجھے غزہ سے بہت پیار ہے، اور مجھے محمد الدیف اور السنور پر فخر ہے، کیونکہ یہ وہی ہیں جو ہمارے ساتھ کھڑے تھے
⭕ آج حماس کے ساتھ ڈیل کے نتیجے میں اسرائیلی جیل 38 خواتین اور بچوں کو رہا کیا گیا ہے۔
#Hamas #فلسطين_الان
اے میری بیٹی جب تمھاری ملاقات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو تو انہیں عرض کرنا کہ میرے والد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی جان سے زیادہ محبت کرتے ہیں، #فلسطين کے ایک باپ کا اپنی شہید بیٹی سے آخری مکالمہ
صحافی شراب فروخت کرے شراب حلال مولبی کا بیٹا اپنی جان لے لے اس کا استقبال جنت کی حوریں کریں گی
سنا تھا پرانے وقتوں میں بادشاہوں نے قصیدہ گو شاع�� رکھے ہوتے تھے آج کے دور میں تو خود کو عالم کہلانے والوں نے بھی قصیدہ گو رکھ لیے
اللہ ہم پر رحم فرما آمین 🙏
@BIT0420
@digitalchirrya
اگر آج آپ کو فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھانے میں دلچسپی نہیں ہے تو تسلی رکھیں جب یہی سب کچھ آپکے اور آپکے بچوں کے ساتھ ہو رہا ہوگا تو آپ کے لیے بھی آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہو گا
#CeasefireInGazaNOW#US_fund_Israel_for_zenocide
یاسین میزائل کےلیے حماس کو عطیہ دیں۔ الجزائری رکن پارلیمنٹ کی اپیل
الجزائر کے رکن پارلیمنٹ زکریا بلخیر نے عالم اسلام کے لوگوں سے حماس کو چندہ دینے کی اپیل کی ہے۔ زکریا نے خود ایک ہزار ڈالر کا عطیہ دیا اور کہا کہ یہ دو یاسین میزائلوں کی قیمت ہے۔