This New Year feels different in Punjab. Progress is visible on the ground, with people stepping out to celebrate alongside the government. Alhamdolillah, there is a renewed sense of unity, hope, and joy in the air. Hats off to the people of Punjab who have chosen progress, peace, and harmony over hatred, chaos and destruction. A very happy and blessed new year to all.
ریلوے سٹیشن، مصری شاہ کا علاقہ اس قدر خوبصورت بنایا جا رہا ہے کہ فیمیلیز کے ساتھ لوگ یہاں آیا کریں گے۔ ناصر باغ کے نیچے پارکنگ جیسے سینکڑوں نئے منصوبے پنجاب کیلئے نعمت سے کم نہیں
استحکام پاکستان اوورسیز فورم اسپین ک�� زیرِ اہتمام *قائدِ اعظم و دفاع قائد سیمینار کا انعقاد*
بارسلونا: استحکام پاکستان اوورسیز فورم اسپین کے زیرِ اہتمام بارسلونا سینٹر میں قائدِ اعظم اور دفاع فائد کے حوالے سے ایک پروقار سیمینار جوش و جذبے کے ساتھ منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت فورم کے بانی و صدر شہزادہ عثمان طاہر نے کی، جس میں اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔
تقریب کے اختتام پر قائد اعظم محمد علی جناح کی ولادت کی خوشی میں کیک کٹنگ کی گئ اور انتہائی جوش و خروش سے پاکستان زندہ باد، قائدِ اعظم زندہ باد، پاک فوج زندہ باد اور آئی ایس آئی زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
@OfficialDGISPR @Markhor_101 @IpofOverse92
@usmanlucky872
کے پی کے کے نمائندے صحافیوں کے سوالات سے نہیں گھبرا رہے،
بلکہ پنجاب کی ترقی اور نون لیگ کی گورننس دیکھ کر بھاگ رہے ہیں۔
یہ تو وفاق کے بعد اب پنجاب پر حملہ کرنے آئے تھے،
مگر جیسے ہی انہیں پتا چلا کہ صحافی سوال کر ��ہے ہیں اور
کے پی کے میں تحریکِ انصاف کی دس سالہ بدترین کارکردگی،
بدانتظامی، کرپشن اور نااہلی کا حساب مانگا جائے گا،
تو یہ پنجاب اسمبلی کے گملے توڑ کر ہی بھاگ نکلے۔
#ایبٹ_آباد_میں_امید_سحر
الحمدللہ مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم بھر پور جوش و جذبہ کیساتھ جاری ہے اسی سلسلہ میں منعقد جلسہ عام سے خطاب کرنے امید سحر آج ایبٹ آباد پہنچ رہی ہیں جہاں وہ عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی انشاءاللہ آج ایبٹ آباد 8 فروری کا فیصلہ سنائے گا
سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ ساز ہے اللہ کے فضل و کرم سے قائد پاکستان محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گےسپریم کورٹ نے آئین و قانون کی بالادستی قائم کی ہے قائد نواز شریف کو اللہ پاک نے سرخرو کیا ہے ،آج مسلم لیگ ن کا ہر کارکن خوشی سے نہال ہے اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے