*جو چاہتا ہے ؛*
اس کا سینہ کشادہ کردیا جائے
گناہ بخش دئیے جائیں
*پریشانیاں ختم ہوجائیں*
غموں کے بادل چھٹــ جائیں
*اسے چاہیے* آپﷺ پر کثرت سے دورد پڑھے🥰
*صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم 🌹*
*📚 الفاظ کا خزانہ 💎*
*ایسے لوگوں کے درمیان اپنی جگہ ہر گز نہ تلاش کریں جو آپ کی صلاحیت و قابلیت کو مار دیں*
*بلکہ ان کے درمیان رہیں جو آپ کی قابلیت کو مزید پروان چڑھائیں !*