صوبائی وزیر میناخان آفریدی سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں وفد کی پشاور میں ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اورعمران خان رہائی امن موومنٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال
اس موقع پرپی ٹی آئی حیدرآبادکے صدروایم پی اے ریحان راجپوت۔اور دیگر موجود
@MeenakhanAfridi
Former Prime Minister Imran Khan is recognized as the world’s most prominent political prisoner. His inhumane treatment, illegal incarceration and the denial of adequate and independent medical care by imported government is a crime.
#StopKhansIllegalDetention
عمران خان کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا عمران خان کے علاج کی بہتری کی خبریں جھوٹ ہیں جب تک ہم عمران خان کو اپنے آنکھوں سے نہیں دیکھ لیتے ہم تسلی نہیں کریں گے۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کی ناکے پر گفتگو
#ReleaseImranKhan
انشااللہ پارٹی نکلے گی!!
ہم نکلیں گے،
یہ جنگلے ٹوٹیں گے،
عوام نکلے گی، انقلاب آئے گا۔۔۔
عمران خان اور دیگر قیادت و پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ہونے والے ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا۔یہ جج یہ پولیس والے جو جو اس فسطائیت کا ذمہ دار ہے اس کا احتساب ہوگا۔۔۔
#StopKhansIllegalDetention
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
آج سزا معطلی کی درخواستوں پر بحث ہونی تھی یہ درخواستیں 14 ماہ سے زیر التوا ہیں 11 مارچ کو یہ مقدمہ لگا تھا اس دن پروسیکیوٹر صاحب موجود نہیں تھے 31 مارچ کی تاریخ دی گئی آج کوئی وجہ نہیں تھی کہ ان درخواستوں پر بحث نہ سنی جاتی-
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
مرکزی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی
#ReleaseImranKhan
قوم کے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے قیدِ تنہائی اور مسلسل پابندیوں کے درمیان ایک سابق وزیرِاعظم کو بروقت اور مناسب طبی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانی جان اور بنیادی حقوق سب سے مقدم ہیں۔
انصاف کا تقاضا ہے کہ انہیں فوری رہا کر کے مکمل طبی معائنہ اور علاج فراہم کیا جائے۔
#ImranKhanNeedsProperCare
#ImranKhanUnlawfullyDetained
جہاں قانون اندھا ہو جائے اور عدالتیں بے بس ہوں، وہاں عوامی مزاحمت آخری حل ہوتی ہے اور اس لاقانونیت کے خلاف سڑکوں پر آنا اب واحد راستہ بچتا ہے۔
#FreeImranKhan#StopKhansIllegalDetention
پاکستان کو بین الاقوامی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانا ہو گا۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب۔
#ImranKhanUnlawfullyDetained
پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو لاہور سے گرفتار کر کے پولیس نے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔عالیہ حمزہ کے خلاف جھوٹے مقدمات ہیں۔ سیاسی انتقام کے تحت انہیں دوبارہ نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
#PakistanUnderFascism
ہمارے لیڈر، ہماری آزادی کے علمبردار، سینکڑوں دنوں سے قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔ ان کی غیر قانونی حراست جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، ان کی آزادی کے لیے لڑتے رہیں گے، اور حق و انصاف کی فتح تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
#ہماری_عید_خان_کی_دید
کامیابی اُنہی کے نصیب میں لکھی جاتی ہے جو خواب دیکھنے کی جُرأت رکھتے ہیں اور ہر شکست کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے کا حوصلہ نہیں کھوتے۔ اللہ آزمائش کے پردے میں ہمیشہ بلندی کا راستہ بناتا ہے، اور وہ اُنہی کو آزماتا ہے جنہیں وہ مضبوط دیکھنا چاہتا ہے۔
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
”جن کا کوئی نظریہ ہی نہیں انہیں اسرائیل کو تسلیم کر لینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ لیکن ہم جو سمجھتے ہیں کہ پاکستان ایک نظریہ کا نام تھا، جس کا نعرہ لا الہ الا اللہ تھا۔ اگر آپ نے نظریے پر یہی سمجھوتے کرنے تھے تو پاکستان اتنی قربانیوں سے بنا کیوں تھا؟“ کپتان عمران خان
جس عمران خان کو یہ کرپٹ ٹولا یہودی ایجنٹ کہا کرتا تھا، اس عمران خان نے عالمی فورمز پر اتنے موثر طریقے سے عالمی دنیا کو یہ بنیادی نقطہ سمجھایا کہ جب کوئی ہمارے نبیٌ کی توہین کرتا ہے تو تمام مسلمانوں کے دل کو تکلیف ہوتی ہے-
اس کے بعد 2022 سے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے-
عمران خان کا ایک بہت بڑا جُرم یہ بھی ہے کہ وہ پہلا مسلمان سربراہ تھا، جس نے یہ بیڑا اٹھایا اور اس کے خلاف آواز اٹھائی ورنہ کسی رہنما نے اس موضوع پر آواز نہیں اٹھائی تھی-
اس عظیم رہنما کو یزید کے پیروکار مناسب طبی سہولیات نہیں دے رہے-
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو