اے وطن کے عظیم شہیدو !
اے سرفروش جانبازو!
عظیم و برتر رب کعبہ کی کبریائی کی قسم ،
ہم آپ کے لہو سے کبھی بھی بے وفائی نہیں کریں گے ، آپ نے جو آزادی کی شمعیں اپنے خون سے روشن کی تھیں وہ آزادی کے اجالے کی آمد تک جلتی رہیں گی۔
آپ سب ہمارے ہو ۔
ہم آپ کے ہیں۔
#IndependentKashmir
My dear sisters and brothers of Telangana,
Thank you for your support to the @BJP4India. Over the last few years, this support has only been increasing and this trend will continue in the times to come.
Our bond with Telangana is unbreakable and we will keep working for the people.
I also appreciate the industrious efforts of each and every BJP Karyakarta.
@shoaib100mph@Sprite_pk All slips are selected
If Aamir had been there, today would have been good
The second match is fixed. It seems that the team collapsed as soon as Zaka Ashraf arrived in India
#JKNSF
ڈسٹرکٹ سدھنوتی کے ایکٹوسٹ کی میٹنگ جس میں ڈسٹرکٹ سدھنوتی کے کالجز میں تنظیم سازی، طلباء مسائل ریاست بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف م چلنے والی تحریکوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی
5 ستمبر پونچھ ڈویژن میں ہونے والی پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا بھی اعلان کیا گیا
ہماری زمینوں سے بجلی کے کھمبے اتار کر لے جائیں اور ہمیں آئندہ بِل نا بھیجیں، اگر کھمبے نا اکھاڑے گئے تو کل کو محکمہ بِل لینے کا مجاز نہیں ہوگا، دریک راولاکوٹ کے رہائشیوں کی محکمہ برقیات کو درخواست
#مہنگی_بجلی_نامنظور
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈینٹس فیڈریشن کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری انعم اختر، جے کے این ایس ایف جامعہ پونچھ کی جنرل سیکرٹری علیزہ اسلم اور مریم حارث کی راولاکوٹ میں بجلی کے بلز پر ناجائز ٹیکسز ،آٹے کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف جاری دھرنے میں شرکت
بھارت اور اس کے مقبوضہ علاقوں میں اقلیتوں، کمزور طبقات اور مقبوضہ آبادیوں کے خلاف مودی سرکار کی دہشت گردی پر عالمی برادری کی خاموشی خطرناک ہے۔
#SaveYasinMalik@Official_JKA