@Matiullahjan919 اس کو بولو پہکے سندھ والوں کو ان کا حق دے نسلوں سے حکومت کرنے آئے ہیں ابھی تک کرا��ی کے گٹر کے ڈھکن ہی نہیں ان سے لگ رہے اب عوام آنکھیں کھولیں اور ایسے چولو سے جان چھڑائے
@abdul_aleemkhan تو عمران خقنبکا بھی ویژن یہی ہے پاکستان اور پاکستانی عوام کو ان کا حق دیا جائے تمہھاری طرح نہیں لالچ میں اس��س کے ساتھ بیٹھے تھے غیرقانونی زمین کو قانونی کروانے کیلے مگر اس نے تیرے منہ پر تماچہ مارا اور ن لیگ پیلز پارٹی ن�� غیرقانونی تیرا کام کیا
@NawazSharifMNS کونسی کامیابی لوگ باہر نکلے ہی نہیں لوگوں نے ووٹ دیا نہیں فام 47 والے الیکشن دھاندلی زدہ پاکستان کی عوام ہی پھدو ہے اگر عوام صیح ہوتی تو چور جیل میں اور بھٹو کی ہڈیاں بھی گل چکی ہوتی زندہ نہ ہوتا
@TOKCityOfLights سچ کا خدا ہے سچ ہمیشہ سامنے آہی جاتا اب اگر کشمیر میں یہ سونوں پارٹیاں اگر حکومت بنا لیتی ہے تو سمجھ جاو یہ قوم خود کو بدلنا نہیں چاہتی
@KazmiWajahat India Gen.z کامیاب ہوگی پہلا او��ریشن مودی بھی جائے گا مگر پاکستان پاکستانی گند کھا لے گے مہنگا پیٹرول ڈلوا لے گے مگر اپنے حق کیلے چوروں کو بھگانے کیلے باہر نہیں باہر نہیں نکلے گے بلکہ چور اب کشمیر میں جھوٹے وعدے کررہے ہیں
پاکستانیوں وہاں ایک پیپر لیک ہونے پہ G-Z نے آسمان سر پہ اٹھا لیا ہے۔اور یہاں ہم ہزراروں کی تعداد میں ایک فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے جائیں گے لیکن تب باہر نہیں جائیں گے جب پٹرول مہنگا ہو رہا ہو گا،جب اکانومی کولیپس ہورہی ہو گی،تب نہیں جائیں گے جب جہاز خریدا جا رہا ہو گا اور خرید کے کہا جائے گا ہاں تو خریدا ہے جہاز ۔
@NaureenJanjua ہمارے Gen.Zee نکلے تھے ان کو ڈرایا گیا اور وہ ڈر گے گھروں میں بیٹھ گے ڈر کے اور ڈرانے والوں کا مقصد پورا ئوگیا جس دن ہمارے Gen.Zee باہر نکل آۓ اور ڈر کو ڈرایا نہوں نے دن دن شام سے پہلے ملک ٹھیک ہوجائے گا اور عمران خان باہر آجائے گا
@balochi5252 بزرگ اتنا بےوقوف ہے کے اس کو بولا اور اس نے آکر ڈانس کرنا شروع کردیا ان لوگوں نے دراصل عوام کی سوچ ہی ایسی بنا دی کےایک بریانی کی پلیٹ دس پندرہ ہزار پر ناچنا شروع کردے