13 سال سے پی ٹی آئی کی حکومت ہم پر مسلط ہے یہ بڑھکیں بہت مارتے ہیں قوم کی خدمت نہیں کرتے۔ اپنے صوبے کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتے، ان کا سب سے بڑا ایجنڈا مرکز کے خلاف تحریک چلانا ہے۔ ان کے صوبے میں دہشتگردوں کی چلتی ہے۔
#شہید_شیخ_ادریس_رح
ڈی پی او چارسدہ شیخ الحدیث مولانامحمد ادریس صاحب کے مقتدی بھی ہیں۔انہوں نے وعدہ کیا کہ دن رات ایک کرکے جلد از جلد شیخ صاحب (رح) کے قاتلوں کو گرفتار کرکے آپ کے سامنے لاؤں گا۔۔
#شہید_شیخ_ادریس_رح
وفد کے ہمراہ تحصیل میٹروپولیٹن ضلع راولپنڈی کے امیر، مفتی مسرت اقبال عباسی صاحب کی اہلیہ کی المناک شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔
اس موقع پر مرحومہ کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی، اور کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔
انہوں نے اس المناک واقعے کے مرکزی ملزم کے سفاکانہ عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزم کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔
وفد میں قاری افتخار حسین (انچارج مرکزی دفتر اسلام آباد، سابق امیر اسلام آباد)، مولانا عبد المجید ہزاروی، حافظ زبیر عزیز ہزاروی اور دیگر ذمہ داران بھی شامل تھے، جنہوں نے مفتی مسرت اقبال عباسی صاحب اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
اسلام آباد: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس
اجلاس میں مولانا عبدالغفور حیدری، انجنئیر ضیاء الرحمان، سنیٹر کامران مرتضٰی، علامہ راشد محمود سومرو، مولانا اسعد محمود، ملک سکندر ایڈوکیٹ ، مفتی ابراز شریک
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ
ہم نے روز اول سے امریکی پشت پناھی میں اسرائیل کے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت اور فلسطین سے آگے عرب دنیا اور ایران تک اس کے توسیع پسندانہ عزائم کی بھرپور اور غیر مبہم مخالفت کی ہے لیکن خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب پر حملوں کے نتیجے میں ایران کے بارے میں پیدا ہونے والا توسیع پسندانہ عزائم کا تاثر بھی مسلم دنیا اور بالخصوص پاکستان کے لیے ناقابل قبول ہے اور ایران کو اس تاثر کو زائل کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے چاھئیں کیونکہ پاکستان کی نظر میں یہ حملے غیر ضروری کشیدگی بڑھانے اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کا سبب بن رھے ہیں۔
سعودی عرب پر حالیہ حملے مسلم امہ کو آپس میں دست وگریبان کرنے کا امریکی و اسرائیلی منصوبہ ہے ہم بار بار اس کی نشاندہی کررہے ہیں کہ اسلامی ممالک کو آپس میں تحمل اور برداشت کے ساتھ اسرائیل کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اپنی آزادی وحریت اور خودممختاری کے اعلی ترین قومی اور ملی مقاصد کے حصول کے لیے ایک اسلامی بلاک کی تشکیل کی طرف جانا ہوگا جہاں اسلامئ دنیا سیاسی اقتصادی اور معاشی میدانوں میں ایک دوسرے کا سہارا بن سکے۔
ہم ان حملوں کو سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت کی سنگین خلاف ورزی سمجھتے ہوئے ان میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کرتے ہوئے سعودی قیادت وحکومت، عوام اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہارکرتے ہیں
@KingSalman@HRHMBNSALMAAN@KSAembassyPK@KSAMOFA@AmbassadorNawaf@spokesman_moia@badermasaker
#JUI #Pakistan #KSA
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
یہ غزہ نہیں اسرائیل کا شہر تل ابیب ہیں
یقیناً آپکو دیکھ کر خوشی ہوگی
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اسلام آباد:پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت
رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان افغانستان،اسرائیل/امریکہ ایران اور خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر بات چیت
پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ سے خطے میں سکیورٹی صورتحال پر اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ
ہم اس حوالے سے ان تمام ممالک سے رابطے میں ہیں اور اپنا سفارتی کردار ادا کررہے ہیں،جین میریٹ
ملاقات میں انجنئیر ضیاء الرحمان اور برطانوی پولیٹیکل قونصلر بھی موجود تھے۔
@MoulanaOfficial@JaneMarriottUK