Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.
شکریہ غذر
آج غذر کے عوام کی بھرپور شرکت نے واضح کردیا کہ گلگت بلتستان کی عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے صرف پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کرتی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سیاست کو اقتدار نہیں بلکہ عوامی خدمت کا ذریعہ سمجھتی ہے۔ اگر آپ مجھے گلگت بلتستان سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرواتے ہیں تو میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہم مل کر گلگت بلتستان کو ترقی، خوشحالی اور عوامی ف��اح کی نئی منزلوں تک پہنچائیں گے۔ ہم آپ کے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے اور ایسا مستقبل تعمیر کریں گے جہاں ہر شہری کو ترقی کے مساوی مواقع میسر ہو۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں تاکہ گلگت بلتستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز کرسکیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
@AseefaBZ
#GBMainTeerChaleyGa
“جب سے سیاست میں آیا ملک بھر میں مختلف منصوبوں کا افتتاح کیا کیونکہ سیاست کا ایک پہلو خدمت بھی ہے، مگر مجھے سب سے زیادہ خوشی کراچی کے منصوبوں کا افتتاح کرکے ہوتی ہے کیونکہ میں نے اس شہر میں آنکھ کھولی ہے، میں اس شہر میں پیدا ہوا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرد��ری کا قیوم آباد تا ایم نائن موٹروے تک 39 کلومیٹر طویل سگنل فری شاہراہ بھٹو کے افتتاح اور کراچی بندرگاہ سے قیوم آباد کوریڈور منصوبے کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لئے پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فوری طبی امداد اور مریضوں کی ہنگامی فضائی منتقلی ممکن بنائی جائے گی
کوئٹہ: پیپلز ایئر ایمبولینس میں جدید طبی آلات، آکسیجن سسٹم اور مانیٹرنگ مشی��وں کی تنصیب کی گئی ہے
کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس میں نوزائیدہ بچوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے خصوصی انکیوبیٹر بھی نصب کیا گیا ہے
@BBhuttoZardari
#PPPForBalochistan
One year ago, Pakistan stood at the edge of uncertainty. The drums of conflict echoed across our borders. The air was thick with fear, speculation, and the designs of those who believed Pakistan could be bent, Pakistan could be broken, or Pakistan could be bullied. They were wrong - Chairman PPP @BBhuttoZardari at the ceremony marking one year of Marka-e-Haq
This is not a scene from a disaster.this is the reality of our own city’s government hospital ‘Indus Hospital badin’.
This is the children’s ward, where innocent kids are forced to lie on the floor, and humanity itself feels ashamed.
Is this what we call ‘healthcare facilities’?
Badin and Thatta are under utmost threat of disasters through sea intrusion.I strongly acknowledge staunch stand of @BBhuttoZardari pertaining to horrors of Climate Change.With that,I urge to the concerned authorities to take decisive action for curbing climatic disasters.
President Asif Ali Zardari met Mr. Li Shulei, Member of the Political Bureau & Minister of the Publicity Department of the CPC Central Committee, in Chengdu. The leaders discussed strengthening Pakistan-China cooperation across political, economic, and cultural fields.
خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا نواب شاہ میں مدبنگلو کے مقام پر ایس ایم بند کا دورہ، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے قائم امدادی و طبی کیمپوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ میڈیکل کیمپ روزانہ تقریباً 80 مریضوں کو علاج فراہم کر رہا ہے جبکہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے متعلقہ محکموں کو مزید موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
@AseefaBZ
2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد حکومت سندھ نے سروے کیا اور ہمیں پکے گھر ملے، یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا جو آج حقیقت کا روپ لے رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
I strongly condemn India’s cowardly attack on Pakistani territory and civilian targets. Such acts of aggression will not go unanswered. Pakistan’s brave armed forces, including our valiant Air Force, are responding with resolve. Any misadventure will be met with full force. Pakistan stands united.
I strongly condemn India’s cowardly attack on Pakistani territory and civilian targets. Such acts of aggression will not go unanswered. Pakistan’s brave armed forces, including our valiant Air Force, are responding with resolve. Any misadventure will be met with full force. Pakistan stands united.