🚨🇵🇰 BREAKING
Pakistan conducted MASSIVE airstrikes targeting Taliban positions in Afghanistan.
The PAF carried out precision aerial and drone strikes on 10 locations used to launch drones toward Pakistan.
🇵🇰 یومِ دفاع و شہداء — 6 ستمبر
6 ستمبر ہمیں اپنے اُن بہادر شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز پاکستان کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔
آج ہم اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور امن کے لیے ہمیشہ متحد رہیں گے۔
شہداء کی قربانیاں ہمارا فخر ہیں، پاکستان ہماری پہچان ہے۔ 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد
Captain Ubaid embraced Shahadat today in Chagai, Balochistan, while performing his duty for the defence of the motherland. The brave officer was struck by a bullet and succumbed to his injuries, making the ultimate sacrifice for Pakistan.
May Allah Almighty grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous and give strength and patience to his family and loved ones.
شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔ 🇵🇰
لونی کلی بختیار خان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ اس افسوسناک اور دلخراش واقعے میں تین بھائیوں کی شہادت پر دلی رنج و غم ہے۔ ایک ہی خاندان کے تین چراغوں کا یوں بجھ جانا ناقابلِ بیان صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابلِ تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
دہشت گردی کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑے رہیں گے۔
@OfficialDGISPR@PakDefence_@PakSarfrazbugti
On arrival in Tehran, Iran, Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (COAS) & Chief of Defence Forces (CDF) and Interior Minister Mohsin Naqvi are received by the Iranian Interior Minister Eskandar Momeni
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی جانب سے تربت میں ایف سی اسپتال کے باقاعدہ افتتاح پر دلی مبارکباد۔ یہ اقدام بلوچستان میں صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے اور عوام کو معیاری طبی خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ امید ہے کہ یہ اسپتال علاقے کے عوام کے لیے مؤثر اور بروقت علاج کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
@MohsinnaqviC42
Field Marshal Syed Asim Munir COAS & CDF
“Pakistan Army as a National Army, takes pride in its unwavering commitment to the people of #Pakistan, attempts to drive a wedge between the Army & the Nation are reprehensible, and will never succeed.”
#AJK#Kashmir#Balochistan#ISPR
شہید میجر علی رضا کی بیوی کے دل کو چھو لینے والے الفاظ سنیں، پھر خود فیصلہ کیجیے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان آرمی کے جوان تنخواہ لینے کے لیے جان دیتے ہیں۔ کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا علی صرف ایک نوکری کر رہے تھے , چند ہزار روپے کی تنخواہ کے لیے؟ کیا وہ اس لیے میدانِ جنگ میں گئے تھے کہ گھر میں بیٹھی اپنی بیوی، معصوم بچوں، بوڑھی ماں اور سارے خاندان کو صرف چند ہزار روپوں کے بدلے یتیم اور بے سہارا چھوڑ دیں؟
یہ سوچنے والوں سے پوچھا جائے کہ کیا کوئی شخص معمولی سی تنخواہ کے لیے اپنے گھر کا سکون، بیوی کی مسکراہٹ، بچوں کی شرارتیں، ماں کی دعائیں اور اپنی پوری دنیا پیچھے چھوڑ کر موت کے منہ میں جا کھڑا ہوتا ہے؟ کیا کوئی باپ اپنے بچوں کو یتیم کر کے، کوئی شوہر اپنی بیوی کو بیوہ بنا کر، اور کوئی بیٹا اپنی ماں کی آنکھوں میں آنسو بھر کر صرف تنخواہ کے لیے شہید ہوتا ہے؟
نہیں! پاکستان کے جوان فوج تنخواہ کے چند ہزار روپوں کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ نہیں چڑھاتے۔ وہ شادی شدہ ہوتے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچوں کے باپ ہوتے ہیں، گھر کے واحد سہارے اور اپنی بوڑھی ماؤں کی آنکھوں کا نور ہوتے ہیں۔ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ ان کی شہادت کے بعد گھر میں کس قدر ویرانی پھیل جائے گی ۔ بیوی بیوہ، بچے یتیم، ماں کا دل ٹوٹ جائے گا اور پورا خاندان بے سہارا ہو جائے گا۔ پھر بھی وہ بھرپور ہمت، جذبے اور وطن کے لیے میدانِ جنگ میں کھڑے ہو کر شہادت کو گلے لگاتے ہیں۔
یہ قربانی نوکری یا تنخواہ کی نہیں، بلکہ وطن سے گہری محبت، مضبوط ایمان، بے مثال ہمت اور ایک بلند ترین جذبے کا نتیجہ ہوتی ہے۔ کوئی بھی شخص صرف وردی پہننے یا معمولی تنخواہ کے لیے اپنے پیاروں کو چھوڑ کر شہادت جیسا عظیم قربانی نہیں قبول کرتا۔ یہ عقیدت ایمان، بہادری، ملک کی حفاظت کی ناقابلِ تسخیر وابستگی اور سب سے بڑھ کر پاکستان سے بے لوث محبت سے جنم لیتی ہے۔
Our heartfelt condolences to His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani Amir of the sisterly State of Qatar and the People of the State of Qatar on the passing of His Highness The Father Amir Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani.
May Allah grant him mercy and peace.@qataremb_isb@QatarCons_KHI
پاک فوج جب قوم سے وعدہ کرتی ہے تو پورا کرتی ہے ۔
اب انشاء اللہ پاکستان میں دھشتگردوں کے خاتمہ کا فائنل راؤنڈ کا آغاز ہو چکا ہے ۔
پہلے دھشتگرد ختم ہوں گئے پھر ان کے سہولتکار کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ہو گا 👍