ہمیں بھارت بھیج دیا جائے وہ ہمیں ماریں گے لیکن کم از کم چھت نہیں چھینیں گے۔ اگر NOC نہیں تھا تو سڑکیں کیوں بنائیں؟ بجلی کیوں لگائی؟ ایک حاملہ عورت کو گھسیٹ کر باہر نکالا گیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا، CDA کے آپریشن میں بے گھر ہونے والی عورت کی گفتگو
The most important part of Imran Khan’s Facebook post today: Imran Khan called all PTI members who are playing both sides of the wicket the ‘Mir Jafar and Mir Sadiq’ of the party.
#ImranKhan#ImranKhanTweet
#Pakistan: @UNHumanRights is concerned that hastily adopted constitutional amendments risk far-reaching consequences for the principles of democracy & rule of law which the Pakistani people hold dear.
➡️ https://t.co/mtHoK9Xzdr
Original tribal elders met with KP CM Sohail Afridi to discuss strategies for restoring peace in tribal areas.
Meeting focused on rebuilding stability, fostering dialogue & ending military operations to prevent further collateral damage & ensure long-term harmony in the region.
@Muddasaroffical@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan@MuradSaeedPTI کاش یہ لوگ اس وقت عمران خان کا مزاق نہ اڑا دیتے آج ان کے ساتھ یہ نہ ہوتا۔ ہم پھر بھی انکی لاشوں پر رو رہے ہیں۔ دل خون کی آنسو روتا ہے لیکن رونے سے بھی کچھ نہیں ہوتا۔ اب واحد حل ان درندوں کا یہ ہے کہ آپ سب عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور اسے رہا کرو۔ پورہ ملک بند کرو۔ امن ہوگی
@waqarkhan ان درندو کو مٹانے کیلئے عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا ورنہ یہ درندے آپ لوگوں کو اسی طرح مارتے رہینگے۔ عمران خان پورے پاکستان کے حقوق اور آزادی کا واحد ضامن ہے۔ اسے رہا کرو اور پھر امن کے ساتھ زندگی بسر کرو۔ موجودہ حکومت درندوں کا ہیں۔ ان سے خیر کی توقع نہیں۔
Congrats to @SohailAfridiISF on becoming KP’s new CM—the first tribal CM in Pakistan’s history! Proud moment for all tribal nations. Grateful to Imran Khan. PTI stands for democracy. 🇵🇰
#SohailAfridi#ReleaseImranKhan
@ahmad__bobak اگر آپ لوگ اس وقت تحریک انصاف کے ساتھ ڈی چوک میں کھڑے ہو جاتے اب یہ دن دیکھنے کو نہ ملتی۔ اب بھی وقت ہے اس حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے عمران خان کا ساتھ دو تحریک انصاف کو سپورٹ کرو۔ اسی میں پورے پاکستان کی بھلا ہے۔
@SaadRizviReal92 تاکہ آپ کو سیدھا کرے، تاکہ آپکے فتنے کو ختم کیا جائے۔ آپ ایک دہشتگرد ہو اور دہشتگرد ٹولے کا سربراہ ہو۔ مذہب کے نام پر پورے پاکستان میں دہشتگردی پھیلا رہے ہو۔ فارم سینتالیس حکومت کو چاہئے کہ آپکو ختم کرے کیونکہ آپ پاکستان کی امن کیلئے خطرہ ہو۔ اور سناؤ ؟ 😂😂