یہ فقرہ سن کر
اور یہ باڈی لینگوئج دیکھ کر
ایسا سرور طاری ہوا کہ۔
الفاظ سمجھ نہیں آ رہے کہ کیا لکھوں۔ بس یہ ہی فقرہ
زہن،دل،زبان پے بار بار آ رہا ہے۔
جی او شیرا۔۔جی او شیرا۔۔
جی او شیرا۔۔جی او شیرا۔۔
اس سیدزادی کی قبر پر کروڑوں،اربوں رحمتیں نازل ہوں جنہوں نے اس ملک کے لیے آپ جیسی اولاد پیدا کی۔
(اسد آر چوہدری)
ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید مرحوم نے تو ہمیں 30 سال پہلے ہی اس فتنے سے خبردار کر دیا تھا، بس کچھ ہم جیسے نادان اس فتنے کا شکار ہوئے۔
لیکن وقت نے ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی ایک ایک بات کو سچ ثابت کردیا
قاسم سوری صاحب منافق واقعی بڑا خطرناک ہوتا ہے۔ اقتدار میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کھاتا رہا، اب پاکستان دشمن کتوں کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور ابھی امریکی سازش والے امریکہ میں بیٹھ کر رو رہا ہے۔۔۔
پاکستان کی تباہی میں آپ جیسے منافق سیاستدانوں کا بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پورا پورا ہاتھ ہے جو ہوس اقتدار میں اپنے وقت میں فوجیوں کے تلوے چاٹتے ہیں اور بُرا وقت آنے پر ملک سے باہر بھاگ کر ٹوئیٹر پر جعلی جہادی بن جاتے ہیں۔
آپ خود فیصلہ کیجیے دو لوگ جو اپنی اپنی پارٹی چھوڑ کر گئے ؟
جسٹس وجیہہ الدین میں نے عمران خان کے ساتھ 5 سال گزارے اور میں اس نتیجہ پر پہنچا یہ دیانتدار آدمی نہیں ہے
چوہدری نثار علی خاں میں نے نوازشریف کے ساتھ 33 سال گزارے اگر وہ کرپٹ ہوتا تو میں ان کے ساتھ نا ہوتا
آج یہ ویڈیو سب سے وائرل ہونی چاہئے! 🔥🔥
یہ سیالکوٹ میں سبحان میڈیکل سٹور ہے جہاں غریبوں کے لئے ایک خصوصی باکس رکھا گیا ہے تاکہ انکے لئے مفت ادویات کا انتظام کیا جا سکے
ہمیں اس ٹرینڈ کو ملک بھر پھیلانا ہے، آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ ویڈیو اپنے ٹک ٹاک واٹسیپ پر شئیر کریں