ایک دن زرداری صاحب نے فیض حمید سے دو افراد کی موجودگی میں کہا کہ اللّٰہ سے ڈرو کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک دن تمہاری فائل میرے پاس آجائے اور تمہاری تقدیر کا فیصلہ میرے دستخط سے منسلک ہو جائے۔‘‘
@HamidMirPAK@BBhuttoZardari@docrizwzanbhayo@fawadchaudhry
محترمہ فریال ٹالپر صاحبہ کچھ دن سے لاہورمیں ہیں ، پارٹی عہدیداران ، کارکنان ، صحافیوں ، دانشور حضرات سے ان کی ملاقاتیں جاری ، لاہور ، پنجاب کے پارٹی کارکنان میں ایک نئی روح پھونکی جارہی ہے ۔ بڑے عرصے بعد پارٹی میں گھما گھمی دیکھی جارہی ہے ۔
@FaryalTalpurPk
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی زیرِ صدارت پی پی پی ویمن ونگ وسطی پنجاب کا اہم اجلاس
فریال تالپور نے دورۂ لاہور کے تیسرے روز پیپلز سیکریٹریٹ میں ویمن ونگ وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت کی
اجلاس میں وسطی پنجاب کی تمام ڈویژنوں اور اضلاع کی خواتین صدور اور دیگر تنظیمی عہدیداران کی شرکت
نیئر حسین بخاری، ہمایوں خان، سید حسن مرتضیٰ، رانا فاروق، ثمینہ خالد گھرکی، نرگس فیض ملک اور سینیٹر روبینہ خالد سمیت پارٹی کی سینئر قیادت بھی اجلاس میں موجود
فریال تالپور کو شعبہ خواتین وسطی پنجاب کے تنظیمی امور اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
پنجاب کی خواتین کارکنان وارڈ اور محلے کی سطح پر پارٹی کو منظم کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے منشور اور عوامی وژن کو گھر گھر پہنچائیں: فریال تالپور
شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی خواتین کے لیے رول ماڈل اور سیاسی جدوجہد کی روشن مثال ہیں: فریال تالپور
بی بی شہید کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے وسطی پنجاب کی خواتین کارکنان سیاسی جدوجہد میں بھرپور کردار ادا کریں: فریال تالپور
پاکستان پیپلز پارٹی شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسی مدبر اور تاریخ ساز خاتون رہنما کی سیاسی میراث کی امین ہے: فریال تالپور
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے سیاست سمیت زندگی کے ہر شعبے میں خواتین کی آگے بڑھنے کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی بہبود کے لیے انقلابی اقدامات کیے: فریال تالپور
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے وژن کے تحت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے پنجاب سمیت ملک بھر کی لاکھوں خواتین کو مالی خودمختاری دی: فریال تالپور
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم بن کر سندھ کی طرح پنجاب کی غریب خواتین کو بھی گھر اور زمین کے مالکانہ حقوق دیں گے: فریال تالپور
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب پورا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں: فریال تالپور
شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستانی خواتین کو خودمختار اور زندگی کے ہر شعبے میں قائدانہ کردار ادا کرتے دیکھنا چاہتی تھیں: فریال تالپور کا اجلاس سے خطاب
@FaryalTalpurPk
تنقید اور کردار کشی کے باوجود سندھ حکومت نے شفافیت اور عملی کارکردگی سے اپنی صلاحیت ثابت کی ہے۔ سندھ پیپلز ہاؤسنگ منصوبہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اگر نیت عوام کی خدمت ہو تو عالمی معیار کے منصوبے بھی مکمل کیے جا سکتے ہیں۔
10 لاکھ گھر غریب اور سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے تعمیر کرکے سندھ حکومت نے اپنے وعدے کو حقیقت میں بدل دیا۔ یہ صرف گھروں کی تعمیر نہیں بلکہ لاکھوں خاندانوں کے لیے تحفظ، عزت اور ایک بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
وعدے نہیں، عملی اقدامات؛ تنقید نہیں، عوامی خدمت!
#1MillionHousesInSindh #ApniZameenApnaMakaan
شاہزیب خانزادہ جیسے لوگ حیدر آباد میں اس طرح کی بننے والی سڑک پر کبھی دو سیکنڈ کا کلپ بھی نہیں چلائیں گے جبکہ زیر تعمیر سڑکوں کے بیچ کھڑے ہوکر ننگا ناچ کرنے کا شوق انکو میر شکیل الرحمٰن کی تربیت کی عکاسی کرتا دکھائی دیتا ہے
اس چمن کو کبھی صحرا نہیں ہونے دوں گا
مر مٹوں گا، مگر ایسا نہیں ہونے دوں گا
جب تلک بھی میری پلکوں پہ دیے روشن ہیں
اپنی نگری میں اندھیرا نہیں ہونے دوں گا
تُو اگر میرا نہیں ہے تو مجھے بھی ضد ہے
میں تجھے بھی کبھی تیرا نہیں ہونے دوں گا
رتجگوں نے میری آنکھوں کی بصارت لے لی
دلِ بینا! تجھے اندھا نہیں ہونے دوں گا
دفن ہو جائے گا خود رات کی تاریکی میں
جو یہ کہتا ہے، سویرا نہیں ہونے دوں گا
( ساقی انروہی )