Mir Hadi Buksh Bakhrani Incharge Chairmen Regional Media Office PPPP Sukkur Region.Conveynor HoistFlag Sindh.Ex-President Asif Ali Zardari Release Committee Suk
🔴 ٹرمپ: اگر ایران کے ہاتھوں مارا گیا تو ایسی بمباری کریں گے کہ انہوں نے کبھی نہیں دیکھی
🔹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک پوسٹ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں اعلان کیا کہ انہوں نے ایران پر شدید حملے کے احکامات جاری کر دیے ہیں اگر تہران ان کے قتل میں کامیاب ہو گیا۔
— مشہد مقدس
⭕شہید سپریم لیڈر کی تشییعِ جنازہ کی تقریب
🔹 شہید رہنما کے پیکرِ مطہر کی شاندار تشییع کی تقریب اس وقت مشہد مقدس میں عوامِ وفادار، قدرشناس اور انقلابی جوش و جذبے سے سرشار لوگوں کی بھرپور شرکت کے ساتھ جاری ہے۔
📷 تصویر: نیما نجف زادہ
پاکستان پیپلز پارٹی وہ واحد جماعت ہے جس نے مقامی سطح سے بین الاقوامی سطح تک کشمیر کیلئے بات کی۔ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے لیکر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تک پیپلز پارٹی کے قائدین نے کشمیر کا مقدمہ ہر محاظ پر لڑا اور سرخرو ہوئے۔
#KashmirMeinTeerChalayGa