Mir Hadi Bux Bakhrani Incharge.Chairman Regional Media Office PPPP Sukkur Region. Conveynor HoistFlag Sindh.Ex-President Asif Ali Zardari Release Committee Suk.
پاکستان پیپلز پارٹی اور کشمیر کا تعلق نسلوں پرانا ہے۔ اور پاکستان پیپلز پارٹی کا مقصد اور مشن صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 32 مظفر آباد صاحبزادہ اشفاق ظفر کی گفتگو
#KashmirMeinTeerChalayGa
ایوانِ صدر
(میڈیا وِنگ)
10 جولائی 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔
آپریشن شعبان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ہماری سیکیورٹی فورسز ہر خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: صدر
پاکستان کے خلاف پراکسی عناصر کو استعمال کرنے والے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، قومی عزم ہر سازش سے زیادہ مضبوط ہے: صدر آصف علی زرداری
بھارت اور کچھ دیگر ممالک کے پاکستان دشمن عناصر اور ادارے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں کو داغدار کرنے کیلیے کچھ ملک دشمن عناصر کو کرائے کے قاتلوں کے طور پر استعمال کر کے ہمارے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں: صدر
ہم پاکستان کی حالیہ کامیابیوں کو منطقی نتیجہ پر پہنچائیں گے اور دہشتگردی کو بھی عوام کی مدد سے شکست دیں گے: صدر
وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر آصف علی زرداری
ریاست دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر شکست دے گی: صدر مملکت
——-
Netanyahu said that an Iranian nuclear strike on Israel would be like “10,000 tons of TNT falling on a country the size of New Jersey (22,610 km2).”
Israel has dropped 223,000+ tonnes of explosives on Gaza (365 km2) - the equivalent of 22 nukes on 1.6% the size of New Jersey.
A Palestinian driver bringing food aid from the World Central Kitchen into Gaza has been killed by an Israeli soldier “in a field execution." https://t.co/J5e7OtxGMb
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔
آپریشن شعبان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ہماری سیکیورٹی فورسز ہر خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: صدر
پاکستان کے خلاف پراکسی عناصر کو استعمال کرنے والے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، قومی عزم ہر سازش سے زیادہ مضبوط ہے: صدر آصف علی زرداری
بھارت اور کچھ دیگر ممالک کے پاکستان دشمن عناصر اور ادارے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں کو داغدار کرنے کیلیے کچھ ملک دشمن عناصر کو کرائے کے قاتلوں کے طور پر استعمال کر کے ہمارے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں: صدر
ہم پاکستان کی حالیہ کامیابیوں کو منطقی نتیجہ پر پہنچائیں گے اور دہشتگردی کو بھی عوام کی مدد سے شکست دیں گے: صدر
وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر آصف علی زرداری
ریاست دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر شکست دے گی: صدر مملکت
Pakistan Peoples Party Chairman @BBhuttoZardari chaired a high-level meeting at the Bilawal House in Karachi on Thursday to review a number of strategic initiatives aimed at accelerating economic growth, attracting international investment, and positioning Sindh as a regional hub for infrastructure, finance, technology and sustainable development.
https://t.co/XcuLr8KOWu
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن شعبان کی کامیابی پر پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کو خراجِ تحسین۔
آپریشن شعبان نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ ہماری سیکیورٹی فورسز ہر خطرے سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: صدر
پاکستان کے خلاف پراکسی عناصر کو استعمال کرنے والے اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، قومی عزم ہر سازش سے زیادہ مضبوط ہے: صدر آصف علی زرداری
بھارت اور کچھ دیگر ممالک کے پاکستان دشمن عناصر اور ادارے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں کو داغدار کرنے کیلیے کچھ ملک دشمن عناصر کو کرائے کے قاتلوں کے طور پر استعمال کر کے ہمارے حوصلے پست کرنا چاہتے ہیں: صدر
ہم پاکستان کی حالیہ کامیابیوں کو منطقی نتیجہ پر پہنچائیں گے اور دہشتگردی کو بھی عوام کی مدد سے شکست دیں گے: صدر
وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر آصف علی زرداری
ریاست دہشت گردی کے ناسور کو ہر قیمت پر شکست دے گی: صدر مملکت
@AAliZardari
Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman @BBhuttoZardari’s message on the occasion of World Population Day - July 11, 2026.
Read More: https://t.co/WVJ5YODjoW
کشمیری عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کا تعلق تین نسلوں کا ہے۔ کشمیر کے بچے، بوڑھے جوان اور بالخصوص خواتین سے گزارش ہے کہ 27 جولائی کو بڑی تعداد میں گھروں سے نکلیں اور تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے ایل اے 28 باضل علی نقوی کی گفتگو
@BBhuttoZardari
#KashmirMeinTeerChalayGa
بلوچستان سمیت پورے پاکستان میں امن کا قیام اور ہر شہری کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ ہر فرد کو آئین و قانون کے مطابق انصاف ملنا چاہیے، کیونکہ ماورائے عدالت قتل کسی بھی مسئلے کا حل نہیں۔ قانون کی بالادستی ہی ایک مضبوط، پرامن اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے۔
سید حسن مرتضی
جنرل سیکریٹری، وسطی پنجاب
@S_HassanMurtaza